مصر(ڈیلی پاکستان آن لائن)چونکا دینے والی فوٹیج میں جانوروں کے تحفظ کی ایک تنظیم نے خوفناک مناظر کی فلم بندی کی ہے جس میں مصر کی “برقاش مارکیٹ” میں کچھ تاجروں کے ذریعہ اونٹوں کے ساتھ بدسلوکی کی گئی ہے کیونکہ وہاں کے آثار قدیمہ کے مقامات پر اونٹوں اور …
Read More »جنرل مارک میلی نے چینی اور روسی اتحاد کو امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا
واشنگٹنن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا کے اعلی فوجی عہدہ دار نے قانون سازوں کو چین، ایران اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کے بارے میں خبردارکیا ہے اور کہاہے کہ یہ تینوں ممالک آیندہ کئی سال تک واشنگٹن کے لیے ایک مسئلہ بنے رہیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے …
Read More »پاکستان کا امریکہ کو دو ٹوک جواب، امریکی صدر کی دعوت ٹھکرا دی
پاکستان امریکا میں جمہوریت پر سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کریگا، ترجمان دفتر خارجہ دوسری جمہوری سربراہ کانفرنس کی دعوت پر امریکا اور شریک میزبان ممالک کے مشکور ہیں،بیان اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دوسری جمہوری سربراہ کانفرنس کی دعوت پر امریکا اور شریک …
Read More »اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد مذمت منظور، پاکستان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔پاکستان نے روس -یوکرین جنگ کو ایک سال مکمل ہونے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کردہ قرارداد پر ہونے والی رائے شماری …
Read More »امریکہ میں مالی بحران شدت اختیار کر گیا، لاکھوں افراد کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا منصوبہ تیار
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ میں مالی بحران شدت اختیار کر گیا. گوگل کے بعد بینک سیکٹر بھی شدید متاثر ہونا شروع. اطلاعات کے مطابق بینکینگ سیکٹر نے بھی ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنا شروع کر دیا. امریکی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق سرمایہ کاری میں کمی کے …
Read More »پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید تناو¿ کے باوجود ایک بار پھر سرکاری ویزوں کا اجرا
پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید تناو¿ کے باوجود ایک بار پھر سرکاری ویزوں کا اجرا اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید تناو¿ کے باوجود ایک بار پھر سرکاری ویزوں کا اجرا کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق دونوں ممالک نے سفارتکاروں اور اہلکاروں کو ویزے جاری …
Read More »جمہوریت پر ورچوئل سمٹ: چین، روس اور ترکی بائیڈن کی فہرست سے باہر
جمہوریت پر ورچوئل سمٹ: چین، روس اور ترکی بائیڈن کی فہرست سے باہر واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے تقریبا 110 ممالک کو ورچوئل سمٹ آن ڈیموکریسی میں مدعو کیا ہے۔ لیکن چین، روس اور ترکی کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔ یہ ورچوئل سمٹ 9-10 دسمبر …
Read More »امریکہ اگلے ہفتے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا
امریکہ اگلے ہفتے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ اگلے ہفتے قطر میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے کو بحال کرے گا، جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور افغانستان میں انسانی بحران سمیت دیگر معاملات پر بات کی جائے …
Read More »