Classic Layout

ایکواڈور میں حکومت مخالف مظاہرے،18 افراد گرفتار

ایکواڈور میں حکومت مخالف مظاہرے،18 افراد گرفتار کوئٹو(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں حکومت مخالف مظاہروں کے نتیجے میں 18 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔دارالحکومت کویٹو میں صدارتی محل کے باہر جمع ہوئے ہزاروں مظاہرین نے صدر گوئلرمو لاسو کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا …

Read More »

نائیجیریا میں اغوا کے خوف سے 12 ملین سے زائد بچوں نے سکول جانا بند کر دیا

نائیجیریا میں اغوا کے خوف سے 12 ملین سے زائد بچوں نے سکول جانا بند کر دیا ابوجا(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائیجیریا میں اغوا کے خوف سے 12 ملین سے زائد بچوں کو اسکولوں سے اٹھا لیا گیا ہے۔صدر محمد بخاری کے معاون خصوصی ابراہیم گمباری نے محفوظ اسکول ڈیکلیریشن کی …

Read More »

ایک سال تک تین بھائی کمرے میں اپنے بھائی کی لاش کے ساتھ رہے، والدین گرفتار

ایک سال تک تین بھائی کمرے میں اپنے بھائی کی لاش کے ساتھ رہے، والدین گرفتار ٹیکساس(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست ٹیکساس میں اپنے چار بیٹوں کو چھوڑنے والی ماں اور ان کے پارٹنر کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس پر شک ہے کہ اس نے ایک لڑکے …

Read More »

داعش افغانستان سے امریکہ پر اگلے چھ ماہ میں حملہ کر سکتی ہے: پینٹاگون

داعش افغانستان سے امریکہ پر اگلے چھ ماہ میں حملہ کر سکتی ہے: پینٹاگون واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ میں پینٹاگون حکام نے کانگریس کو بتایا ہے کہ افغانستان میں دولت اسلامیہ خراسان چھ ماہ میں امریکہ پر حملہ کر سکتی ہے اور وہ ایسا کرنے کا ارادہ بھی رکھتی …

Read More »

صوبہ بھر کی یونین کونسلز بھی بحال ،سیکرٹریز یونین کونسلز کو چیئرمینز کو رپورٹ کرنے کے احکامات جاری

صوبہ بھر کی یونین کونسلز بھی بحال ،سیکرٹریز یونین کونسلز کو چیئرمینز کو رپورٹ کرنے کے احکامات جاری محکمہ بلدیات کے تمام ملازمین کوبھی اپنی متعلقہ یونین کونسلز میں فوری رپورٹ کرنے کاحکم،نوٹیفکیشن جاری لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلدیاتی اداروں کی بحالی پر تیزی سے عملدرآمدجاری ہے ،صوبہ بھر کی یونین …

Read More »

اینٹی سموگ آپریشن،ڈی جی پی ایچ اے نے گرین ویسٹ کو جلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی

اینٹی سموگ آپریشن،ڈی جی پی ایچ اے نے گرین ویسٹ کو جلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی آلودگی کو کنٹرول کرنے اور سموگ پر قابو پانے کیلئے دھواں پیدا کرنے والے تمام اعمال کوروکنا ہوگا’ جوادقریشی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کاصوبائی دارالحکومت میں اینٹی سموگ …

Read More »

بھوک سے پریشان افغان بیٹیوں کو فروخت کرنے پر مجبور

بھوک سے پریشان افغان بیٹیوں کو فروخت کرنے پر مجبور کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان دنیا کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایک کے دہانے پر کھڑا ہے۔غربت اور افلاس اتنی بڑھ چکی ہے کہ آدھے سے زیادہ ملک کو “شدید” خوراک …

Read More »

محمد شامی اور ویرات کوہلی بھارت کا فخر ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ

پاکستان سے شکست پر شامی پر تنقید، بھارتی بورڈ کا بیان سامنے آگیا نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ہندو انتہا پسندوں کی بھارٹی ٹیم کے مسلمان بولر محمد شامی پر تنقید کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ بھی بولر کی حمایت میں سامنے آگیا۔پاکستان سے ہزیمت کے بعد ہندو انتہا پسندوں …

Read More »

سیکورٹی امورپروزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

سیکورٹی امورپروزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کی …

Read More »

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی منظوری دی جس کا باقاعدہ …

Read More »
Skip to toolbar