Home / پاکستان (page 33)

پاکستان

افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہربھگڈر سے 15 افغانی ہلاک.

قونصلیٹ حکام سے ٹوکن کے حصول کے لیے ایک دوسرے کو دھکے دے رہے تھے اور ہجوم قابو سے باہر ہوگیا تھا جو بھگڈر کا باعث بنا۔ کابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا کے حصول کے لیے …

Read More »

پاکستان میں موبائل فونز کی درآمدات میں 2020 کی پہلی سہ ماہی میں 83.17 فیصد کا نمایاں اضافہ

جولائی تا ستمبر2020 تک کی مدت میں ملک میں 492.89 ملین ڈالرمالیت کے موبائل فونزکی درآمدات ریکارڈ کی گئیں اسلام آباد۔21اکتوبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) :ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں 2020 کی پہلی سہ ماہی میں 83.17 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں ایک بینک اکاؤنٹ نکل آیا. نیویارک ٹائمز

چین میں بینک اکاؤنٹ کے ذریعے مقامی ٹیکسوں کی مد میں ایک لاکھ 88 ہزار ڈالرسے زائد کی ادائیگیاں کی گئیں۔ واشنگٹن۔21اکتوبر ( ڈیلی پاکستان آن لائن) :امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں ایک بینک اکاؤنٹ ہے اور وہ …

Read More »

حکومت نے گذشتہ دو سال میں مالی خسارہ پرقابوپانے کیلئے 7.8 ارب ڈالرکاقرضہ حاصل کیا.

اسلام آباد۔21اکتوبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی حکومت نے گذشتہ دو سال میں مالی خسارہ پرقابوپانے کیلئے 7.8 ارب ڈالرکاقرضہ حاصل کیا اوریہ موجودہ حکومت کی جانب سے پہلے دوسالوں میں حاصل کردہ قرضوں کا حقیقی حجم ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا …

Read More »

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے بھاری قیمت ادا کی ہے ،عدم استحکام کی کوشش کا بھرپور جواب دیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بلوچستان میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کا جائزہ لیا گیا، شرکاءکانفرنس کا تمام سول …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے ن لیگ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، احتجاجی تحریک کے لیے بڑا جھٹکا

تحریر مظفر علی جنگ ایک ایسے وقت میں جب پاکستان میں حزب اختلاف کی بڑی جماعتیں تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف ملک بھر میں بھر پور احتجاج کررہی ہے اوربڑے بڑے جلسوں کے انعقاد کا دعویٰ کر رہی ہے وہاں پر عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ …

Read More »

مادروطن عمران خان اورعثمان بزدار کیلئے تربیت گاہ اور قوم تختہ مشق بن چکی ہے

کالم نگار محمد ناصراقبال خان اس طرح تو کسان اپنی معمولی” فصل” کے ساتھ بھی تجربے نہیں کرتا جس طرح کپتان ہماری بیش قیمت” نسل “کوتختہ مشق بنائے ہوئے ہے۔ قائدؒ نے پاکستان کواسلام کی تجربہ گاہ قراردیاتھا لیکن ہمارے مہربانوں نے مادروطن کو عمران خان اورعثمان بزدار کیلئے تربیت …

Read More »

لاہورمیں لڑکی کونوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ اجتماعی زیادتی کانشانہ بنانے کاواقعہ سامنے آ گیا

لاہورمیں لڑکی کونوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ اجتماعی زیادتی کانشانہ بنانے کاواقعہ سامنے آ گیا حسن اور عرفان نے لڑکی کونوکری کا جھانسہ دے کرلاہور کے ایک ہوٹل میں بلایا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت کے ایک ہوٹل میں لڑکی کونوکری کا جھانسہ …

Read More »
Skip to toolbar