#ٹریفک_روانی
صفحہ اول ←
کشمیر چوک انڈر پاس منصوبہ: آئندہ دس دنوں میں اہم پیش رفت ہو گی، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کشمیر چوک انڈر پاس کے جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

لاہور ریلوے اسٹیشن اور آزادی اسکوائر پر ترقیاتی کام مکمل
اربن ری جنریشن منصوبے کے تحت لاہور ریلوے اسٹیشن اور آزادی اسکوائر کو خوبصورت بنا دیا گیا۔
