Home / شوبز / بریک اپ کا سب سے زیادہ نقصان لڑکیوں کو ہوتا ہے، نورا فتحی

بریک اپ کا سب سے زیادہ نقصان لڑکیوں کو ہوتا ہے، نورا فتحی

بریک اپ کا سب سے زیادہ نقصان لڑکیوں کو ہوتا ہے، نورا فتحی

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئن نورا فتحی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کسی بھی مرد سے محسوس ہونے والی خطرے کی علامات کے حوالے سے گفتگو کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نورا فتحی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں مردوں کے حوالے سے محسوس ہونے والی خطرے کی علامات کے ساتھ یہ بھی انکشاف کیا کہ بریک اپ کے بعد کوئی بھی مرد کس حد تک کسی لڑکی کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سب سے بڑی خطرے کی علامات بار بار غائب ہوجانا ہے، جیسے وہ چند دن آپ سے بات کرے گا اور پھر کچھ دنوں کے لئے غائب ہوجائے گا اور پھر جب دل کرے گا پھر آجائے گا۔اس کے علاوہ ایک سے زائد لڑکیوں سے ایک ہی وقت میں بات کرے گا۔میزبان کے ایک اور سوال کے جواب میں نورا فتحی نے بتایا کہ جب کسی کا بریک اپ ہوتا ہے تو اس لڑکی کے راز دوسروں کو بتانا اس لڑکی کو سب سے زیادہ نقصان پہنچاسکتا ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar