مواد پر جائیں
جمعہ 9، جمادی الثانی 1448ھ 20، نومبر 2026ء آخری اپ ڈیٹ:
تازہ خبریں
ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی کل شیڈول سہ فریقی سربراہی ملاقات پر عالمی نظریںپنجاب: جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار میں ملوث 19 افراد گرفتارراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے روز کا کھیل جاریسابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان کے انتقال پر اعلیٰ حکومتی قیادت کا اظہارِ تعزیتکیمبرج ڈکشنری نے لفظ ‘ہیومن’ کو سال 2026 کا بہترین لفظ قرار دے دیاپاپوا نیو گنی میں 6.0 شدت کا زلزلہپاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ روپے سے نیچے آ گیااسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو جیل میں طبی سہولیات کی فراہمی کا حکمروس: سائبیریا میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ، 17 افراد ہلاکوزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف سے آزاد کشمیر کی قیادت کی ملاقاتنیشنز لیگ: پرتگال نے ویلز کو 2-3 سے شکست دے کر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لیگلگت بلتستان میں ہیپاٹائٹس سی کے مفت علاج کا خصوصی پروگرام جارییورپی یونین روسی توانائی کے وسائل سے محرومی کے بعد حالات سنبھالنے میں ناکام رہی: روسنیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا ڈیجیٹل انفراسٹرکچر جدید بنانے کا فیصلہفیصل آباد: رایا اور سرسوں کی فصلوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی ہدایات جارینوجوانوں کے لیے 292 ارب روپے کے قرضے، نئی یوتھ اور ای اسپورٹس پالیسی لائی جائے گیاے ٹی پی فائنلز: الیگزینڈر زویرف سیمی فائنل میں پہنچ گئےپاکستان کا اقوام متحدہ میں عالمی غذائی بحران پر تشویش کا اظہارقیمتی پتھروں کے شعبے میں تعاون کیلئے ایشین پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقاتوفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے حبیب بینک لمیٹڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ناصر سلیم کی قیادت میں وفد کی ملاقات

پاکستان

صفحہ اول ←
لاہور ہائیکورٹ کا نورین نیازی کی بیٹیوں سے ملاقات کروانے کا حکم
لاہور

لاہور ہائیکورٹ کا نورین نیازی کی بیٹیوں سے ملاقات کروانے کا حکم

عدالت نے ڈی سی لاہور کو چار نومبر کو رپورٹ سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔

محمد عمران خان

کیمی اینٹونیلی فارمولا ون کے کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئے

اطالوی ڈرائیور نے 20 سال اور 68 دن کی عمر میں سیبسٹین ویٹل کا ریکارڈ توڑ دیا۔

نیوز ڈیسک

پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی نظر بندی کالعدم قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔

لاہور ایئرپورٹ: نیدرلینڈز کے جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر گرفتار
نیوز ڈیسک

لاہور ایئرپورٹ: نیدرلینڈز کے جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دو مسافروں کو آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا۔

نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا: مخدوش اسکول عمارتوں سے طلبہ کی فوری منتقلی کا حکم

محکمہ تعلیم نے دیر کالونی سانحہ کے بعد خطرناک قرار دی گئی اسکول عمارتوں سے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔

نیوز ڈیسک

کراچی: ڈیفنس بخاری کمرشل میں شہریوں کے دو گروپوں میں لڑائی کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں شہریوں کو ایک دوسرے پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

نیوز ڈیسک

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اہم ہدایات جاری

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرون ملک سفر سے قبل سفری و سرکاری دستاویزات میں کوائف کی درستگی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔

نیوز ڈیسک

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں پہلا جدید بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر شامل

قومی ایئرلائن کا جدید ترین طیارہ لندن سے پرواز پی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

کراچی پورٹ پر کھاد اور گندم سے لدے دو جہازوں کی آمد

بندرگاہ پر ایک لاکھ ایک ہزار ٹن درآمدی کارگو کامیابی سے ہینڈل کیا گیا۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں ٹرین حادثے اور مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق

شادمان، شاہدرہ، کاہنہ اور مغلپورہ میں پیش آنے والے مختلف واقعات کی پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

نیوز ڈیسک

آسٹریلوی پی جی اے چیمپئن شپ، تاریخی جو کرک ووڈ کپ سڈنی پہنچ گیا

بارہ سو کلومیٹر طویل سفری ٹور مکمل کرنے کے بعد ٹرافی دی لیکس گولف کلب پہنچ گئی۔

نیوز ڈیسک

پاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنے پر وزیراعظم کا خیرمقدم

وزیراعظم نے بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور کی صدارت حاصل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

لاہور: ٹرائی سیریز پر بہترین ٹریفک انتظامات، سی ٹی او کی افسران کو شاباش

سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے سہ ملکی کرکٹ سیریز کے موقع پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے پر پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔

نیوز ڈیسک

نایاب علی اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں پاکستانی وفد کا حصہ بن گئیں

انسانی حقوق کی کارکن نایاب علی جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کے سرکاری وفد میں شامل ہیں۔

نیوز ڈیسک

سید اقرار الحسن کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم

عدالت نے دو لاکھ روپے مالیت کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

نیوز ڈیسک

ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

حکومت کے نئے پرائسنگ فارمولے کے خلاف ایل پی جی کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

پشاور: ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہ

کیپٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ پشاور نے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

گلگت بلتستان میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

گلگت بلتستان کے عوام یکم نومبر 1947 کو ڈوگرا راج سے آزادی اور پاکستان سے الحاق کا دن منا رہے ہیں۔

نیوز ڈیسک

تنویر احمد نے پاکستان سپر لیگ میں محمد عامر کی فٹنس اور کارکردگی پر سوال اٹھا دیے

سابق فاسٹ بولر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ سیزن میں کوئی فرنچائز محمد عامر کو منتخب نہیں کرے گی۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں