Breaking News
Home / پاکستان (page 34)

پاکستان

چڑیاگھر کی سستی تفریح کو مہنگی کرنے کی تیاریاں شروع

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ وائلڈ لائف نے چڑیاگھرکی صورت میں موجود سستی تفریح کو مہنگی کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔بتایا گیا ہے کہ محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے لاہور چڑیا گھر کے مختلف ٹھیکے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،اہلیت پر پورا اترنے والی مختلف فرمز نیلامی …

Read More »

دبائو میں آکر عمران خان کو چھوڑا گیا تو قوم کھڑی ہوجائے گی’ جاوید لطیف

سول نافرمانی 9مئی سے بڑا جرم ہے، مذاکرات کی آڑ میں عمران خان کی رہائی کے لیے دبائو ڈالا جا رہا ہے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن+ این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی …

Read More »

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹر میڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانی نتائج جاری کردیئے

لاہور بورڈ میںکامیابی کا تناسب 36 فیصد ،گوجرانوالہ 37.21،ملتان بورڈ کا تناسب39.53فیصد رہا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانی نتائج جاری کردیئے۔لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے دوسرے سالانہ امتحانات میں 49 …

Read More »

نواز شریف کے پوتے کی اپنے نکاح کی تقریب میںتلاوت کرتے ویڈیو توجہ کا مرکز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کی اپنے نکاح کی تقریب میں تلاوت کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز نے تلاوت کلامِ پاک کرتے ہوئے ویڈیو …

Read More »

پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے’ مسرت جمشید چیمہ

عمران خان نے عوام کو سوال کرنے کا شعور دیا ،یہی حکمرانوں کاخوف ہے’ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کو آگے لے جانے کیلئے آئین و قانو ن کے راستے پر …

Read More »

ہائیکورٹ نے نئے سکولوں کی رجسٹریشن سکول بسوں کی پالیسی سے مشروط کر دی

50 فیصد بچوں کیلئے بسیں شروع کرنے کے عدالتی حکم پر عمل کیوں نہیں ہوا’ عدالت کا برہمی کا اظہار لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے نئے سکولوں کی رجسٹریشن سکول بسوں کی پالیسی سے مشروط کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لئے …

Read More »

پاکستان 28 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا

⁩پاکستان 28 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ کراچی اور راولپنڈی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تین تین میچوں کی میزبانی کریں گے۔ لاہور کا قذافی اسٹیڈیم کم از کم چار میچوں کی میزبانی کرے گا۔ دفاعی چیمپئن پاکستان اپنی مہم کا آغاز 19 …

Read More »

جسٹس علی باقر نجفی کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے جسٹس علی باقر نجفی کو قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی حکومت نے جسٹس علی باقر نجفی کی بطور قائم مقام چیف جسٹس تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔خیال رہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس …

Read More »
Skip to toolbar