ایشا دیوی اور نیشو کماری وزٹ ویزے پر بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب جا رہی تھیں کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی سے گداگری کے لیے وزٹ ویزے پر سعودی عرب جانے کی کوشش میں 2 ہندو خواتین کو امیگریشن نے آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا۔ …
Read More »یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلروں سمیت 9ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان بھاری رقوم وصول کر کے روپوش ہوگئے تھے، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلروں سمیت 9ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے گوجرانوالہ …
Read More »وزیر اعظم ڈی 8 ممالک کے اجلاس میں شرکت کیلئے کل مصر جائیں گے
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ڈی 8 وزرا ء کونسل کے اجلاس میں شریک ہوں گے اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر کل(بدھ) 18 دسمبر کو مصر جائیں گے۔ترجمان کے مطابق شہبازشریف قاہرہ میں منعقد ہونے والے ڈی 8 ممالک کے 11 ویں …
Read More »پولیس کاکچہ کے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن،ہندو شہری سمیت دومغوی بازیاب
کشمورسندھ کے سرحدی علاقے میں ڈاکوئوں کی موجودگی پرانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا لاہور( این این آئی+ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب پولیس نے رحیم یارخان میں کچہ کے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ہندو شہری سمیت دومغوی بازیاب کرا لئے،دو اغوا ء کاروں کوبھی گرفتارکرلیا گیا۔ترجمان کے مطابق پولیس …
Read More »فیصل واڈا کا عمران خان، اہلیہ کے حوالے سے بڑا دعویٰ
فیض حمید بہت پہلے ہی شواہد دے چکے ہیں،سب کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا بانی پی ٹی آئی پرحملے کا کیس کھلے گا تو وہ خود حیران رہ جائیں گے:سینیٹر اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی،ان کی …
Read More »ایف آئی اے انسپکٹر کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، دو افراد زخمی
مقتول نوجوان کے چچا کی مدعیت میں ایف آئی اے سائبر کرائم اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج پنڈی بھٹیاں( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنڈی بھٹیاں تھانہ صدر کے علاقہ میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی مبینہ فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی …
Read More »توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس 2 میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے دوران اسپیشل کورٹ سینٹرل ون کے جج شاہ رخ ارجمند نے فردِ جرم عائد …
Read More »زیادتی مقدمہ ،ایف آئی اے ،پولیس افسران کو پیکا ایکٹ کے تحت ترمیم بارے ایس او پیز بنانے کے لیے مہلت
آپ نے اچھا کام کیا ،یہ ضرور دیکھیں انوسٹی گیشن کون کرے گا، یہ نہ ہو جے آئی ٹی بنانے کیلئے چھ چھ ماہ لگ جائیں ‘ جسٹس فاروق حیدر لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت کیس میں ایف آئی …
Read More »