Breaking News
Home / Tag Archives: #NewsUpdate

Tag Archives: #NewsUpdate

ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ بھی مہلک ثابت ہو رہا ‘مسرت جمشید چیمہ

ڈٹ کر تمام تر فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں،انشااللہ ان بوگس کیسز میں سرخرو ہوں گے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ پی ڈی ایم ون کے تجربے …

Read More »

بھارت سمیت کئی ممالک پیسٹی سائیڈ کے بے دریغ استعمال کے بھیانک نتائج بھگت رہے ہیں’ نجم مزاری

حکومتی سطح پر آرگینک باڈی ،پیسٹی سائیڈ کنٹرول کیلئے الگ محکمے کا قیام نا گزیر ہے’ سی ٹی این کے زیر اہتمام سیمینار لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت سمیت کئی ممالک پیسٹی سائیڈ کے بے دریغ استعمال کے بھیانک نتائج بھگت رہے ہیں ، وفاقی اور صوبائی حکومتیں چھوٹے شہروں …

Read More »

کشمیر درحقیقت برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے’ اشرف بھٹی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، پاکستانی قوم کشمیر کاز کیلئے اپنے عزم پر ثابت قدم ہے اور کشمیری عوام کے ساتھ اس وقت تک کھڑے رہے گی جب تک وہ اپنا پیدائشی …

Read More »

ڈنمارک کی معروف کاروباری شخصیت ندیم الٰہی کی ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن سے ملاقات

ڈنمارک کی زرعی ترقی ،ٹیکنالوجی ٹرانسفر پر تبادلہ خیال،ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے لیے مشترکہ اقدامات اور تعاون کی یقین دہانی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ زرعی پیداوار میں اضافے اور فوڈ سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی …

Read More »

فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6خوارج ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

خوارج کی موجودگی کی اطلاع میر علی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، دہشتگردوں کے خلاف پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں ایک آپریشن کے دوران 6خوارج ہلاک ہو گئے جبکہ ایک میجر اور سپاہی نے شہادت کا …

Read More »

پی ٹی آئی کی عدم شرکت کے باعث مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار، حکومت کا مذاکراتی کمیٹی برقراررکھنے کا فیصلہ

توقع تھی آج پی ٹی آئی کے لوگ آئینگے، ہم سمجھتے تھے مذکرات ہی واحد راستہ ہے،اسپیکر ایاز صادق اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت پی ٹی آئی مزاکراتی ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے اور مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا جب کہ اسپیکر …

Read More »

بینچز اختیارات کیس، معاملہ فل کورٹ جائے گا یا نہیں، فیصلہ محفوظ

بادی النظرمیں ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، کمیٹی کو توہین عدالت کا نوٹس دے سکتے ہیں، دیں گے نہیں، جسٹس منصور اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے بینچز اختیارات کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ سماعت کے دوران …

Read More »

عمران خان نے مسرت جمشید چیمہ کو بشری بی بی کا ترجمان مقرر کر دیا

بشری بی بی کیخلاف ڈیل کا جو بیانیہ بنایا گیا وہ دوبارہ سزا ،جیل کی صعوبتوںسے اڈیالہ میں ہی دفن ہو گیا ‘ مسرت چیمہ اسلام آباد/راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کو بشری بی بی کا …

Read More »
Skip to toolbar