بشری بی بی کو صرف عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کی سزا دی جارہی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بشری بی بی کو صرف عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کی …
Read More »سموگ تدارک کیس ،پنجاب حکومت نے سکولز بسوں کے حوالے سے مجوزہ رولز عدالت میں پیش کر دیئے
حکومت ٹریفک معاملات پر سنجیدہ نظر آرہی ہے،5منٹ ٹریفک جام رہنے سے دھوئیں سے آلودگی بڑھتی ہے’جسٹس شاہد کریم لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سموگ تدارک کیس میں پنجاب حکومت نے سکولز بسوں کے حوالے سے مجوزہ رولز عدالت میں پیش کر دیئے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون …
Read More »پنجاب بھر کی جیلوں میں منشیات کے عادی افراد اور منشیات کا کاروبار کرنے والوں کیلئے الگ الگ بیرکس مختص
منشیات کے عادی یا فروخت میں ملوث مجرمان کا آپس میں اور دیگر تمام قیدیوں سے رابطہ منقطع کر دیا گیا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے جیل ریفارمز ایجنڈا کے تحت منشیات کے جرائم میں ملوث اسیران بارے قواعد و ضوابط جاری …
Read More »سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: اختیارات کو وسیع کرکے سویلین کا ٹرائل ہو رہا ہے،جسٹس مسرت ہلالی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے انتخابات میں دھاندلی سمیت دیگر مقدمات کی سماعت بغیر کارروئی ملتوی کر دی جبکہ فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اختیارات کو وسیع کرکے سویلین کا ٹرائل ہو رہا ہے۔عدالتی …
Read More »بلوائیوں کو ریلیف ملے گا تو ملک میں 9مئی بار بار ہوگا’ عظمیٰ بخاری
کے پی کے وزیراعلیٰ ہائوس میں فسادیوں کے اعزاز میں تقریب ،انہیں ہلہ شیری اور شاباش دی جاتی ہے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن +ا ین این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر بلوائیوں کو ریلیف ملے گا تو ملک میں باربار 9مئی جیسا سانحہ …
Read More »کے پی میں امن کی ذمہ داری علی امین گنڈا پور ،جیل میں بیٹھے انکے لیڈر کی ہے’ عظمیٰ بخاری
عہدے وسائل سب کے پاس ہیں،کے پی میں کرم و پارہ چنار سکیورٹی حالات ٹھیک نہیں ہو رہے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کے پی میں امن کی ذمہ داری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اور جیل میں …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب کے دارالامان سے تمام مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم
حکومت تمام شیلٹر ہومز اور حفاظتی سینٹر کو ریگولیٹ کرنے کیلئے 6ماہ میں رولز بنائے’ہدایت لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے، شیلٹر ہومز کی مانیٹرنگ کیلئے ڈیٹا بیس اور سافٹ ویئر بنانے اور تمام دارالامان کے …
Read More »بزدار دور۔۔ایل ڈبلیو ایم سی میں بڑی مالی بے ضابطگی سامنے آگئی
قانونی تقاضے پورے کئے بغیر اربوں روپے جاری کئے گئے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مختلف محکموں میں کی گئی اربوں روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں بھی بڑی مالی بے ضابطگی سامنے …
Read More »