Breaking News
Home / پاکستان / درباروں میں گھناوَنا کاروبار، حاضری دینے والی خواتین کو نشہ آور اشیاء کھلا کر ان کو اغوا کرکے ان کی عزتیں لوٹی جا رہی ہے

درباروں میں گھناوَنا کاروبار، حاضری دینے والی خواتین کو نشہ آور اشیاء کھلا کر ان کو اغوا کرکے ان کی عزتیں لوٹی جا رہی ہے

پاکستان میں درباروں پر گھناوَنا کاروبار کیا جا رہاے خواتین جو داتا دربار میں حاضری دینے آتی ہیں انہیں تبرک کے نام پر نشہ آور اشیاء کھلا کر اغوا کیا جاتا ہے اور پھر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بیچ دیا جاتا ہے۔
قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں ہیں**؟؟؟

About Daily Pakistan

Check Also

پیپلز پارٹئ کے رہنما خورشید شاہ کا نواز شریف کو ہیرو بننے کا انوکھا مشورہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ میاں صاحب …

Skip to toolbar