Home / انٹر نیشنل (page 21)

انٹر نیشنل

عراق میں ایک ایک گولی کی قیمت وصول مگر شام میں گھاٹا ہوا،ایران کا اعتراف

عراق میں ایک ایک گولی کی قیمت وصول مگر شام میں گھاٹا ہوا،ایران کا اعتراف شام میں اپنی حامی ملیشیاﺅں پر17ارب ڈالر خرچ کیے مگرا س جنگ میں سراسرنقصان ہوا،سینئر عہدیدار تہران فروری 19(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک سینئر عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ شام …

Read More »

نئی دہلی میں فضائی آلودگی ،2020میں 54ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے

نئی دہلی میں فضائی آلودگی ،2020میں 54ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے ہوا کے معیار کی جانچ میں زہریلے ذرات پی ایم 2.5 دریافت ، یہ مہلک بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں،رپورٹ نئی دہلی فروری 19(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ برس فضائی آلودگی …

Read More »

برطانیہ، کینیڈا نے میانمار کے حکمران جرنیلوں پر پابندیاں عائد کردی

برطانیہ، کینیڈا نے میانمار کے حکمران جرنیلوں پر پابندیاں عائد کردی جرنیلوں سے انسانی حقوق کی پامالیوں کا ازالہ اور عوام کے لیے انصاف کے حصول کا تقاضہ کریں گے،برطانوی وزیرخارجہ لندن فروری 19(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ اور کینیڈا نے حکومت کا تختہ الٹنے پر میانمار کے حکمران جرنیلوں …

Read More »

ملائیشیا میں طیارے کی ضبطگی ، ملائیشین عدالت نے کیس خارج کرکے طیارہ پی آئی اے کے حوالےکردیا گیا ہے۔

اسلام آباد :جنوری 27 ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ملائیشیا میں طیارے کی ضبطگی کے معاملے پر پی آئی اے اور لیزنگ کمپنی کی باہمی رضامندی سے معاہدہ طے پا گیا. ملائیشین عدالت نے کیس خارج کرکے طیارہ پی آئی اے کے حوالےکردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں …

Read More »

خالصتان کی گونج اب دنیا بھر میں سنائی دینے لگی ہے، بھارتی سکھ کاشتکاروں کا اعلان

نئی دلی۔27جنوری (اڈیلی پاکستان آن لائن): زرعی اصلاحات کے نام پر کاشتکار دشمن قانون سازی کے خلاف احتجاج کرنے والے سکھ کسانوں نے بھارتی دارلحکومت دلی کے لال قلعہ پر خالصتان کا پرچم لہرانے کے بعد اعلان کیا ہے کہ مودی سرکار کی کسان مخالف پالیسی کے خلاف احتجاج جاری …

Read More »

گدو تھرمل پاور اسٹیشن میں فالٹ، پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا.

اسلام آباد۔10جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن):پاکستان میں ہفتے کی درمیانی شب بجلی کے ایک بڑے بریک ڈاؤن کے بعد تمام چھوٹے بڑے شہر اور دیہات تاریکی میں ڈوب گئے اور کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر بجلی بحال نہیں ہو سکی ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق رات …

Read More »

کنگنا رناوت اور ان کی بہن رنگولی غداری اور دیگر دوسرے الزامات میں بیانات قلمبند کرانے کے لیے باندرہ پولیس کے سامنے پیش ہوگئیں.

مبئی :9 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فلمی اداکارہ کنگنا رناوت اور ان کی بہن رنگولی کو غداری اور دیگر دوسرے الزامات کے تحت درج مقدمے میں اپنے بیانات قلمبند کرانے کے لیے باندرہ پولیس کے سامنے پیش ہوگئیں. دونوں کو کو بالآخر غداری اور دیگر دوسرے الزامات …

Read More »

انڈونیشیا کی حکومت نے بالی بم دھماکوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ ابوبکر بشیر کو سزا پوری ہونے سے قبل رہا کردیا۔

جگارتہ: 9 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انڈونیشیا کی حکومت نے بالی بم دھماکوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ ابوبکر بشیر کو سزا پوری ہونے سے قبل رہا کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 82 سالہ ابوبکر بشیر آچے میں دہشتگردی کیمپ چلانے کے الزام میں 15 سال سے قید …

Read More »
Skip to toolbar