Home / Daily Pakistan (page 72)

Daily Pakistan

اپوزیشن کا لاہور جلسہ فلاپ، وزیراعظم عمران خان نے چھٹی کا دن خوشگوار انداز میں گزارا۔

لاہور: دسمبر 13( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بڑی دھوم تھی کہ اپوزیشن اتحاد کا لاہور میں ہونے والا جلسہ حکومت کی مشکلات میں اضافہ کرے گا اور عوام کا مینار پاکستان کے سائے تلے جمع گفیر کے سامنے حکومت کو بے بس ہو کر اپنی ترجیہات بدلنا ہوں گی. …

Read More »

راولپنڈی کے گنجان تجارتی مرکز گنج منڈی میں دھماکہ، ایک شخص جان بحق

راولپنڈی دسمبر 13 ( ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی کے گنجان تجارتی مرکز گنج منڈی میں تھانہ گنج منڈی کے عین سامنے زوردار دھماکے کے نتیجے میںایک شخص جاں بحق اور 25 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ تھانہ گنج منڈی کے سامنے فلٹریشن پلانٹ کے پاس ہوا، دھماکہ …

Read More »

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ماہرہ خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں.

لاہور: دسمبر 13 ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ماہرہ خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ماہرہ …

Read More »

نیب غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز اور مضاربہ سکینڈل میں بھی کارروائی کر رہا ہے.چیئرمین بیب

اسلام آباد۔9دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن):قومی احتساب بیورو (نیب )کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی سے متعلق شہریوں کی شکایات سننے کے لئے ہر ماہ کی آ خری جمعرات کو کھلی کچہری لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے. نیب نے نہ صرف سینکڑوں شہریوں کی شکایات …

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین گہرے تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد۔9دسمبر (ڈیلی ُاکستان آن لائن):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین کثیر الجہتی شعبوں میں تعاون کے مواقع موجود ہیں جن سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعد المالکی سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

مکمل لاک ڈاﺅن کا مطالبہ کرنے والی اپوزیشن آج جلسے کرتی پھرتی ہے۔وزیراعظم عمران خان

سیالکوٹ۔9 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل کے حل کے لئے موثر بلدیاتی نظام لا رہی ہے، کورونا وائر س کی وبا کی صورتحال میں معاشی سرگرمیاں جاری رکھنا اہم چیلنج تھا. کورونا وائرس کی وبا کی پہلی لہر میں مکمل لاک …

Read More »

حکومت مخالف اتحاد نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا. مریم نواز

لاہور:7 دسمبر( ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد، پاکستان ڈیموکریٹک موومینٹ کا اہم اجلاس 8 دسمبر کو طلب کر لیا گیا. اجلاس میں اسمبلیوں سے استعفوں سمیت بڑے فیصلے کئے جائیں گے. استعفے نہ دینے والے اراکین اسمبلی کا گھیراؤکیا جائے گا. مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب …

Read More »

افغان جہاد کے بعد ملک میں منشیات کی لعنت آئی، وزیراعظم عمران خان

راولپنڈی۔7دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن):وزیر اعظم نے کہا کہ افغان جہاد کے بعد ملک میں منشیات کی لعنت آئی، اس مسئلہ کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا کیونکہ خیال یہ تھا کہ اس سے پاکستان کا نقصان نہیں ہو رہا. ناجائز طریقوں ، کرپشن اور منشیات سے حاصل ہونے والے …

Read More »
Skip to toolbar