Home / Daily Pakistan (page 71)

Daily Pakistan

امت شکلا جلد ہی فلم ’ہم یار ہیں تمہارے’ میں خوبصورت اداکار انو پانڈے کے ساتھ نظر آئیں گے

بھوجپوری فلم ’ہم یار ہیں تمہارے’ کی شوٹنگ شروع، سیٹ سے وائرل ہوئیں تصاویر نئی دہلی: اداکار امت شکلا جلد ہی اجے کمار کی فلم ’ہم یار ہیں تمہارے’ میں خوبصورت اداکار انو پانڈے کے ساتھ نظر آنے والے ہیں۔ پرنس سنگھ راجپوت اسٹارر اس فلم کی شوٹنگ ان دنوں …

Read More »

بھارت میں کسان اب احتجاجآ ٹول پلازہ ادا نہیں کریں گے، بھوک ہڑتال کا بھی اعلان

نئی دہلی: نئے زرعی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران کسان تنظیموں نے کہا کہ وہ 25 سے 27 دسمبر تک ہریانہ میں سبھی ٹول پلازہ کو مفت کردیں گے۔ اس کے ساتھ ہی کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ بھوک ہڑتال بھی کریں گے۔ کسان تنظیموں نے این …

Read More »

حکمرانوں کی طرح ہماری اسٹیبلشمنٹ بھی” مردم شناس “،”نبض شناس” اور”فرض شناس” نہیں

محمد ناصراقبال خان پاکستان دنیا کی واحد ایٹمی ریاست ہے جس کے پاس بہترین سرفروش محافظ جبکہ ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی صورت میں قابل قدربلکہ قابل رشک” ایٹمی سائنسدان”تو ہیں لیکن قائداعظم محمدعلی جناحؒ ، لیاقت علی خان شہید ؒ،ذوالفقارعلی بھٹواورچوہدری ظہورالٰہی شہید کے بعد اس ملک میں کوئی زیرک اورسنجیدہ” سیاستدان” …

Read More »

پیپلز پارٹی جلد پی ڈی ایم کی کشتی سے چھلانگ لگانے والی ہے.فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ۔19دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن):وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جلد پیپلز پارٹی جلد پی ڈی ایم کی کشتی سے چھلانگ لگانے والی ہے, صرف شاہی خاندان کی کرپشن بچانے والے ہی رہ جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ لاہور کے جلسے …

Read More »

اپوزیشن کے اسمبلیوں سے استعفے فوری منظور کر لیئے جائیں گے. اعظم سواتی.

لاہو ر۔19دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) :وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جس وقت استعفےٰ دے گی حکومت اسی وقت منظور کرلے گی.ریلوے کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے،محکمہ کی آمدن میں اضافہ کیلئے فریٹ بزنس کو توسیع دی جائے گی،ریلوے میں سب سے …

Read More »

پاک بحریہ کے لئے2020 کو بلیو اکانومی کا سال قرار دیا جانا بحری معیشت کی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات کا مظہر ہے۔عمران خان

اسلام آباد۔14دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن): وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت پاک بحریہ کو وسائل فراہم کرتی رہے گی۔ حکومت کی جانب سے 2020 کو بلیو اکانومی کا سال قرار دیا جانا بحری معیشت کی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات کا مظہر ہے۔ نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد …

Read More »

سابق حکومتوں کے ادورامیں لئے جانیوالے قرضوں پرسود کی مد میں 57 کھرب روپے کی بھاری ادائیگی

اسلام آباد۔14دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن):وزارت خزانہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے سابق حکومتوں کے ادورامیں لئے جانیوالے قرضوں پرسود کی مد میں 57 کھرب روپے کی بھاری ادائیگی کی ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان نے قرضوں کے حوالہ سے جاری ہونے والے وضاحتی بیان میں …

Read More »

جلسہ ناکام، مریم نواز نے پنجابی زبان میں کہا کہ ’اللہ قسمے لاہوریو، تسی خوش کردتا اے۔

لاہور: دسمبر 13( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ زندہ دلان لاہور نے انہیں خوش کردیا، حکمران فرعون کے لہجے میں کہتے تھے. مینار پاکستان بھر کر دکھاؤ۔ مریم نواز نے پنجابی زبان میں کہا کہ ’اللہ قسمے لاہوریو، تسی …

Read More »
Skip to toolbar