انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے 2027 تک کے تمام ایونٹس کو ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے تمام میچز …
Read More »چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمکش برقرار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے درمیان 2025 چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے کشمکش جاری ہے۔ بھارتی بورڈ کا اصرار ہے کہ اگر پاکستان 2026 ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل جیتتا ہے تو فائنل میچ بھارت میں …
Read More »آئی سی سی نے براڈکاسٹرز کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دبئی میں کروانے کی یقین دہانی کروادی
پاک بھارت چیمپیئنز ٹرافی میچ دبئی میں ہوگا. انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے براڈکاسٹرز کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دبئی میں کروانے کی یقین دہانی کروادی۔ آئی سی سی براڈ کاسٹ ورکشاپ کا انعقاد گزشتہ روز دبئی میں ہوا، ذرائع نے بتایا کہ شرکاء کو آئی …
Read More »پی سی بی نے 16 خواتین کرکٹرزکے لئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
پاکستان ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان۔ کپتان فاطمہ ثنا اور منیبہ علی کی اے کیٹگری میں ترقی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کارکردگی کے سالانہ جائزے کے بعد آج 2024-25 کے بین الاقوامی سیزن کے لیے 16 خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق …
Read More »ایشین گیمز کرکٹ : بنگلہ دیش نےپاکستان کو6 وکٹوں سے ہراکر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نے 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں کے تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ بارش کی وجہ سے یہ میچ پہلے تیرہ اوورز تک محدود کردیا گیا تھا تاہم پاکستان کی …
Read More »انضمام الحق سینئر کے بعد جونیئر مینز کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ بھی مقرر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) انضمام الحق کو جونیئر مینز کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جب کہ وہ سینئر سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کرتے رہیں گے۔ چار رکنی سینئر سلیکشن کمیٹی میں توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل ہیں۔ جونیئر سلیکشن کمیٹی میں عامر …
Read More »ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ میں اگلے سال نئی ایک ٹی 20 لیگ کا انعقاد کا کیا جارہا ہے جس میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ایکشن میں نظرآئیں گے۔ انگلینڈ کے شہر ایجبسٹن میں منعقدہ اس لیگ کا انعقاد بالی ووڈ فلم کمپنی زاباوا انٹرٹینمنٹ کررہی ہے۔ لیگ میں …
Read More »دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا، قومی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈز 18، 18 کھلاڑیوں پر مشتمل، قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں 20 کھلاڑی شامل، شاداب خان اور محمد حفیظ کی واپسی، شرجیل خان بھی قومی ٹی ٹونٹی …
Read More »