Breaking News
Home / پاکستان (page 62)

پاکستان

جے یو آئی کی مدارس بل منظور نہ ہونے پر اسلام آباد مارچ کی دھمکی

قومی اسمبلی اور سینیٹ سے بل منظور کر کے روکنا بدنیتی پر مبنی ہے’ مولانا عبدلغفور حیدری اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے دینی مدارس بل کی منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو دی گئی 8دسمبر کی ڈیڈ لائن …

Read More »

(14دسمبر) سے سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کی دھمکی

مذاکراتی کمیٹی اور حکومت کے مذاکرات ناکام ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے’ عمران خان اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے اہم مطالبات پورے نہیں کیے …

Read More »

190ملین پانڈز کیس،بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

بشری بی بی آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئیں، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے 190ملین پاونڈ ریفرنس میں بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے عمل درآمد کے لیے نوٹس دوبارہ جاری کر دیا۔جج ناصر جاوید رانا …

Read More »

مریم نواز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیابی پر لیگی امیدوار رانا طاہر کو مبارکباد

رانا طاہر اقبال کی واضح اکثریت سے کامیابی عوام کی محبت اور بھرپوراعتماد کا ثبوت ہے’ وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی پی 139سے ضمنی انتخاب جیتنے پر لیگی امیدوار رانا طاہر اقبال کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعلی مریم نواز …

Read More »

ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج

کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کر لیا گیا ۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے ریاست مخالف پروپیگنڈا اور جھوٹا بیانیہ پھیلا رہے تھے۔کراچی سے تعلق رکھنے …

Read More »

پنجاب حکومت کا پلاسٹک انڈسٹری کی رجسٹریشن آن لائن کرنے کا فیصلہ

10 دسمبر سے اینٹی پلاسٹک مہم اور کریک ڈاؤن کو مزید تیز کیا جائے گا: سینئر صوبائی وزیر لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پلاسٹک پروڈیوسرز، سپلائرز، کلیکٹرز اور ری سائیکلرز کی رجسٹریشن آن لائن کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ …

Read More »

آئی سی سی نے براڈکاسٹرز کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دبئی میں کروانے کی یقین دہانی کروادی

پاک بھارت چیمپیئنز ٹرافی میچ دبئی میں ہوگا. انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے براڈکاسٹرز کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دبئی میں کروانے کی یقین دہانی کروادی۔  آئی سی سی براڈ کاسٹ ورکشاپ کا انعقاد گزشتہ روز دبئی میں ہوا، ذرائع نے بتایا کہ شرکاء کو آئی …

Read More »

انڈیا کرکٹ بورڈ رضامند،چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی،چیمپینز ٹرافی کے نئے ماڈل کا اعلان 7 دسمبر کو ہونے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آ ئی سی سی ) چیمپینز ٹرافی کے نئے ماڈل کا اعلان 7 دسمبر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی۔ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اپنے میچز دبئی میں کھیلے گا بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ تین …

Read More »
Skip to toolbar