رواں سال صوبے میں پولیو کے 18 کیسز سامنے آئے ہیں’صوبائی حکومت جاگ گئی پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے، حکومت نے مہم کے دوران بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی کا …
Read More »صارفین کے ساتھ فراڈ میں ملوث ہزاروں نمبرز بلاک
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ہزاروں موبائل فون نمبرز بلاک کردیے۔ پی ٹی اے حکام کا بتانا ہے کہ موبائل فون صارفین کیساتھ فراڈ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔پاکستان ٹیلی کام حکام کے مطابق …
Read More »بانی پی ٹی آئی 6 اور بشریٰ بی بی کی 1 مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے کی عبوری ضمانتوں میں 7 جنوری تک توسیع کر دی۔بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمے میں ضمانت …
Read More »سول نافرمانی تحریک کے لیے عمران خان کے حکم کا انتظار
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی کہا کلیئرنس نہیں ‘ علی امین گنڈاپور پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہو گی۔پشاور میں میڈیا سے …
Read More »لاپتا افراد سے متعلق پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب
پنجگور میں 13 دسمبرکوآپریشن میں ہلاک ذاکرحسین لاپتا افراد کے بھیس میں دہشتگرد نکلا، ذرائع پنجگور (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)بلوچستان میں لاپتا افراد سے متعلق پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ضلع پنجگور میں 13 دسمبر کو دوران آپریشن ہلاک ہونے والا ذاکر حسین …
Read More »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے جنگ شروع، کون جیتے گا؟
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔ پہلا میچ پارل میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کل پارل کے بولینڈ پارک میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 19 دسمبر کو نیولینڈز …
Read More »سیکیورٹی گارڈ کی بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی
لودھراں سے تعلق رکھنے والی شہر بانو نے ملائیشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں نیپال کے خلاف میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کر دیا۔ ہیڈ کوچ محسن کمال نے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شہر بانو کو ڈیبیو کیپ پہنائی، 15 سالہ شہر بانو نے نیپال …
Read More »بھارتی خاتون 22 سال بعد واپس وطن لوٹ گئی
بھارتی شہری حمیدہ بانو کو پاکستانی حکام نے ان کی شہریت کی تصدیق کے بعد واہگہ اٹاری سرحد سے واپس بھارت بھیج دیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق، حمیدہ بانو کی شہریت کی تصدیق ہونے کے بعد دفتر خارجہ نے انہیں 10 روز سے کم مدت میں وطن واپس …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
