Breaking News
Home / پاکستان (page 42)

پاکستان

پنجاب حکومت کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلا فراہم کرنے کا آخری موقع

عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں چیف سیکریٹری پنجاب کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلا فراہم کرنے کا آخری موقع دے دیا۔ عدالتی حکم پر عملدرآمد …

Read More »

شیخ رشید کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ

عدالت نے 9مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ کی بریت کی درخواست خارج کی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مرزا …

Read More »

آئی سی سی کا اہم فیصلہ: چیمپئنز ٹرافی سمیت تمام پاک بھارت میچز ہائبرڈ ماڈل پر کھیلے جائینگے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے 2027 تک کے تمام ایونٹس کو ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے تمام میچز …

Read More »

کوئی مذاکراتی عمل صدر زرداری کی سرپرستی کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا’گورنر پنجاب

سیاسی کشیدگی کا خاتمہ ملکی استحکام کیلئے ناگزیر ہے ‘سردار سلیم حیدر خان کی پریس کانفرنس لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان نے کہا ہے کہ کوئی مذاکراتی عمل صدر زرداری کی سرپرستی کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا،سیاسی کشیدگی کا خاتمہ ملکی استحکام کیلئے ناگزیر …

Read More »

پنجاب کابینہ کا اجلاس ، پارا چنار کے لوگوں کی درخواست پر ادویات اوردیگر سامان بھیجنے کی منظوری

ورلڈ بینک کے تعاون سے پنجاب کلین ائیر پروگرام کی منظوری، صوبہ میں ای بس ، چارجنگ سٹیشن، سپر سیڈر سمیت ملٹی سیکٹوریل اقدامات کئے جائینگے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن + این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرکابینہ اجلاس میں پارا چنار کے لوگوں کی درخواست …

Read More »

جماعت اسلامی کا 29 دسمبر کو اسلام آباد میںیکجہتی فلسطین ملین مارچ کا اعلان

ارکان پنجاب اسمبلی کا اپنی تنخواہوں میں چار سو سے ہزار فیصد تک اضافہ عوام کی توہین ہے’؟حافظ نعیم الرحمن لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کسانوں کے استحصال کے خلاف مختلف اضلاع میں جلسے، مارچز اور اہل غزہ پر جاری ظلم، اس کی امریکی …

Read More »

سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے حکومت پر بڑا الزام عائد کر دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے حکومت پر پی آئی اے نجکاری کا عمل سبوتاژ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا تمام کام مکمل کرلیا گیا تھا مگر موجودہ حکومت نے پی آئی اے …

Read More »

جمہوریت صرف اقتدار تک پہنچنے کی سیڑھی نہیں ‘خرم دستگیر خان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ جمہوریت کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری سیاسی قیادت کی ہے، سیاسی لیڈر شپ کو کیسے یہ باور کروایا جائے کہ جمہوریت صرف اقتدار تک پہنچنے کی سیڑھی نہیں ہے، ہمارے سیاستدانوں یا …

Read More »
Skip to toolbar