Breaking News
Home / صفحۂ اول

صفحۂ اول

پی ٹی آئی کا سیاست کیلئے مذہب کارڈ کا استعمال افسوسناک ہے’ عطا اللہ تارڑ

جب قانونی دفاع نہ ہوا تو مذہب کارڈ استعمال کرنے لگے، پی ٹی آئی والے خدا کا خوف کریں لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے پی ٹی آئی کا سیاست کیلئے مذہب کارڈ کا استعمال افسوسناک ہے،190ملین پائونڈاوپن اینڈ شٹ …

Read More »

دوسروں کو چور چور کہنے والے پر کرپشن ثابت ہو گئی’ مریم اورنگزیب

190ملین پائونڈ کیس کے فیصلے میں کوئی ابہام نہیں، بانی پی ٹی آئی مکافات عمل کا شکار ہیں لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور چور کہنے والے پر کرپشن ثابت ہو گئی، عمران خان نے ملکی تاریخ …

Read More »

بالادست قوتوں کو محبت سے سمجھایا ہے، شرافت سے ہماری بات مان لو’ مولانا فضل الرحمن

حکمرانوں اور سیاست دانوں نے مذہب اسلام کے ساتھ بہت ظلم کیا ہے، یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیرنہیں چارسدہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم نے بالادست قوتوں کو محبت سے سمجھایا ہے کہ شرافت …

Read More »

کئی دروازوں سے بیک وقت مذاکرات نہیں چلا کرتے’عرفان صدیقی کا پی ٹی آئی کو پیغام

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے آرمی چیف سے ملاقات کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی دروازوں سے بیک وقت مذاکرات نہیں چلا کرتے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے …

Read More »

بشری بی بی کو صرف عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کی سزا دی جارہی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

بشری بی بی کو صرف عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کی سزا دی جارہی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بشری بی بی کو صرف عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کی …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا کرم ایجنسی میں امن و امان کی بحالی کے لیے آپریشن کا فیصلہ

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے کرم ایجنسی میں امن و امان کی بحالی کے لیے مختلف علاقوں میں آپریشن کا حتمی فیصلہ کرلیا۔رپورٹ کے مطابق کرم ایجنسی کے کشیدہ علاقوں بگن، چھپری، چھپری پروان، مندوری میں آپریشن کیا جائے گا تاکہ علاقے سے بیامنی کا …

Read More »

نئے شواہد سامنے آنے کے بعد عافیہ صدیقی جو بائیڈن سے صدارتی معافی ملنے کے لیے پرامید

ناانصافی کا شکار ہوں، ہر دن اذیت ناک ہے، یہ آسان نہیں، ایک دن میں اس اذیت سے آزاد ہو جاں گی،عافیہ صدیقی لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن امریکی حراست میں قید پاکستانی نیورو سائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے خلاف مقدمے کے حوالے سے …

Read More »

دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے وحشیانہ حملے کی حقیقت کا پردہ چاک

ماہ رنگ بلوچ میرے بیٹے کے قتل اور بی ایل اے کے وحشیانہ مظالم پر کیوں خاموش ہیں؟ والدہ معراج وہاب کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے وحشیانہ حملے کی حقیقت کا پردہ چاک ہوگیا۔ معصوم معراج وہاب کی والدہ نے حقائق سے پردہ اٹھا …

Read More »
Skip to toolbar