Home / صفحۂ اول (page 5)

صفحۂ اول

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے انٹرنیز کو مستقل کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے انٹرنیز کو مستقل کرنے کا حکم عدالت انٹرنیز کو بھی ملازمین قرار دینے کا فیصلہ سناچکی ، ادارہ جان بوجھ کر عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کررہا ہے’ریمارکس لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے …

Read More »

پی ٹی آئی نے گورنر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پی ٹی آئی نے گورنر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گورنر نے 90 روز گزرنے کے باوجود الیکشن کی تاریخ نہیں دی انھیں عہدے سے ہٹایا جائے اور انکے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے، درخواست میں مؤقف اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن …

Read More »

نواز لیگ کے مرتضیٰ عباسی اور جاوید لطیف میں جھگڑا، ایکدوسرے کو مارنے کی کوشش

نواز لیگ کے مرتضیٰ عباسی اور جاوید لطیف میں جھگڑا، ایکدوسرے کو مارنے کی کوشش وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمان کانجو، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور دیگر ارکان نے دونوں کے درمیان بیچ بچائو کروایا اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ (ن )کے وزیر پارلیمانی …

Read More »

آئینی بحران شدت اختیار کر گیا، سپیکر نیشینل اسسمبلی کا چیف جسٹس کو خط، فنڈزدینے سے انکار

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرٹیکل 79اور 85میں فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ سے اخراجات کا اختیار قومی اسمبلی کو حاصل ہے، اسپیکر کا چیف جسٹس کو خط عدالت کی طرف سے اسٹیٹ بینک اور خزانہ ڈویژن حکومت پاکستان کو الیکشن کمیشن کیلئے 21ارب روپے مختص کر نے کے احکامات اور عملدر آمد …

Read More »

ملک میں موبائل فون تیار کرنے والے تمام یونٹس بند، ہزاروں افراد کا روزگار داؤ پر لگ گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)غیر ملکی برانڈ کے 3 یونٹس سمیت ملک کے تقریباً تمام 30 موبائل فون اسمبلی یونٹس اب بند ہو چکے ہیں کیونکہ مینوفیکچررز نے کہا ہے کہ درآمدی پابندیوں کے سبب ان کے پاس خام مال ختم ہو گیا ہے، جس سے تقریباً 20 ہزار …

Read More »

کوئٹہ ، 72 فیصد مردوں کے مقابلے میں کام کرنے والی عمر کی صرف 16 فیصد خواتین لیبر مارکیٹ میں حصہ لیتی ہیں، سروے رپورٹ

کوئٹہ ، 72 فیصد مردوں کے مقابلے میں کام کرنے والی عمر کی صرف 16 فیصد خواتین لیبر مارکیٹ میں حصہ لیتی ہیں، سروے رپورٹ کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی بینک کی جانب سے کوئٹہ کے شہری گھریلو سروے کے نتائج میں کہاگیا ہے کہ 72 فیصد مردوں کے مقابلے …

Read More »

بھٹو نے آئین دیا، نواسا بلاول آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، شاہ محمود قریشی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھٹو کے نواسے نے بھٹو کے آئین پر حملے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو آئین بھٹو نے بنایا وہ زرداریوں نے برباد کر دیا،ہماری متفقہ رائے ہے مسلم لیگ ن نے آئین …

Read More »

حکومت روس سے رعایتی تیل خریدے گی، مصدق ملک

پاکستان آئندہ ماہ روسی تیل کیلئے آرڈر دے گا، پاکستان پہنچنے میں چار ہفتے لگیں گے،مصدق ملک روس نے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے پاکستان کو اتنی ہی رعایت دے رہا ہے جتنا کوئی دوسرا پڑوسی ملک وصول کر رہا ہے،گفتگو اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت …

Read More »
Skip to toolbar