Home / Daily Pakistan (page 54)

Daily Pakistan

پاکستان میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کی ہفتہ اتوار پابندی میں 17 مئی تک توسیع

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کی ہفتہ اتوار پابندی میں 17 مئی تک توسیع کر دی ایس او پیز کے نفاذ میں صوبائی حکومتوں کو جہاں بھی فوج، ایف سی اور رینجرز کی مدد درکار ہو گی مہیا کی جائےگی، این سی اوسی اسلام آباد (ڈیلی …

Read More »

صبا قمر کی شئیر کی نئی تصویریں، مداحوں نے باندھے تعریفوں کے پل

صبا قمر کی شئیر کی نئی تصویریں، مداحوں نے باندھے تعریفوں کے پل صبا قمر نے مہنگی ،پرآسائش گاڑی میں بیٹھے اپنی تصاویر شیئر کردیں، مداحوں کی تعریف استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے ترکی کے شہر استنبول سے اپنی تصاویر شیئر کیں جسے …

Read More »

اسٹار وہ شخص ہے جو ہمدرد، نازک ،خوفزدہ،جذباتی اور بہادر ہو، ہانیہ عامر

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا میں اس نسل میں سے ہوں جو یہ یقین رکھتی ہے کہ سلیبرٹی کو سٹار بننے کےلئے لوگوں کی پہنچ سے دور رہنے کی ضرورت ہوتی ہے۔انسٹاگرام پر ہانیہ عامر نے اپنی تصویر شیئر کرتے …

Read More »

فلم رادھے کے ٹریلرمیں وہ غلطی جس نے بنایا سلمان خان کا مذاق

سلمان خان کی فلم رادھے کے ٹریلر میں غلطی یا لاپرواہی؟ کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’رادھے‘ کے ٹریلر کو دیکھتے ہی مداحوں نے پسندیدگی کی سند جاری کردی تھی تاہم مداحوں نے کچھ دیر بعد ہی ٹریلر میں ایک نقص تلاش کرلیا۔ …

Read More »

بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں انٹرنیٹ سہولیات فراہمی کی منظوری

وفاقی وزیر زبیدہ جلال کی کوششوں سے سرحدی علاقوں میں انٹرنیٹ سہولیات فراہمی کی منظوری پسماندہ علاقوں کو قومی ترقی کے دھارے میں شامل کرنے کی جانب اہم پیشرفت قرار گوادر(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر زبیدہ جلال کی کوششوں سے سرحدی علاقوں میں انٹرنیٹ سہولیات فراہمی کی منظوری دیدی گئی. …

Read More »

حکومت تاریخ میں پہلی مرتبہ بلوچستان میں امراض قلب اور کینسر کے ہسپتال بنا رہی ہے، جام کمال خان

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت شیخ محمد بن زید النہیان کارڈیک سینٹر کوئٹہ کے بورڈ آف گورنرز اور ڈی ایچ کیو چمن کے امور سے متعلق اعلی سطحی اجلاس گزشتہ روز وزیر اعلی ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ …

Read More »

میں زندہ ہوں، بھارت میں مردہ کھلاڑی بول اٹھا

بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران تیز رفتار گیند لگنے سے کھلاڑی بے ہوش ، لوگوں نے مردہ سمجھ لیا کھلاڑی کے زمین پر گرنے کی ویڈیو بھارت میں وائرل ، انتقال کی خبر پھیل گئی ، ….میں زندد ہوں ،متاثرہ کھلاڑی نے ویڈیو جاری کر دی نئی دہلی(ڈیلی پاکستان …

Read More »

روس نے جاسوسی کے الزام میں یوکرائن کے سفارت کار کو حراست میں لے لیا

روس میں جاسوسی کے الزام میں یوکرائن کا سفارت کار گرفتار روس ماضی میں بھی یوکرائنی شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں حراست میں لیتا رہا ہے ، رپورٹ ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن) روس نے جاسوسی کے الزام میں یوکرائن کے سفارت کار کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹ …

Read More »
Skip to toolbar