Home / Daily Pakistan (page 46)

Daily Pakistan

برطانیہ میں کورونا سے مزید 64 افراد ہلاک

برطانیہ میں کورونا سے مزید 64 افراد ہلاک لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ میں کورونا سے مزید 64 افراد ہلاک ہوگئے اور 36 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔برطانیہ کی تازہ ترین پبلک ہیلتھ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 1 لاکھ نوجوانوں میں کورونا کے 1155 …

Read More »

طالبان نے امریکی فوج کے مقامی ترجمان کا سرقلم کردیا

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ٹی وی نیٹ ورک ’سی این این‘ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان نے ایک افغان مترجم کو امریکی فوج کے ساتھ کام کرنے کی پاداش میں قتل کر دیا۔ سی ای این این کے مطابق یہ واقعہ 12 مئی کا ہے جب …

Read More »

عودی عرب میں کیپٹاگون کی 21 لاکھ گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب میں زکو، ٹیکس اینڈ کسٹمز اتھارٹی نے گذشتہ روز اعلان کیا کہ اس نے مملکت کے شمال میں الحدیثہ کے راستے کیپٹاگون کی 2144180 نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کو دیے گئے ایک بیان میں اتھارٹی …

Read More »

حج سیزن کے دوران 12.5 لاکھ جانوروں کو جانچ کے بعد چھوڑا گیا

مکہ مکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مکہ مکرمہ صوبے میں ماحولیات، آب اور زراعت کی وزارت کی شاخ نے تقریبا 1251481 مویشیوں کی جانچ کی۔ یہ مویشی حج سیزن کے لیے جدہ کی اسلامی بندرگاہ کے راستے مملکت لائے گئے تھے۔ مذکورہ تعداد میں 1234747 بکرے، 9993 اونٹ اور 6741 …

Read More »

امارات کے ولی عہد اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نماؤں نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران علاقائی، عالمی مسائل اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر …

Read More »

اسرائیلی طیاروں کے لیے شام کی فضائی حدود بند کی جا سکتی ہیں، روس کی دھمکی

اسرائیلی طیاروں کے لیے شام کی فضائی حدود بند کی جا سکتی ہیں، روس کی دھمکی ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن) روس نے شام میں ایران کی ملیشیاں پر اسرائیلی حملوں کے حوالے سے اب تک خاموشی اختیار کر رکھی تھی۔ تاہم اب ایسا لگتا ہے کہ ماسکو نے اپنی روش …

Read More »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے قبرص کے بارے میں نئے مؤقف کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے قبرص کے بارے میں نئے مؤقف کی مذمت نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے قبرص کے بارے میں نئے مؤقف کی مذمت کردی ہے۔ ترک صدر نے …

Read More »

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں لینڈسلائڈنگ اور سیلاب سے 112افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں لینڈسلائڈنگ اور سیلاب سے 112افراد ہلاک بمبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں موسلا دھار بارش سے مٹی کے تودے گرنے اور نشیبی علاقوں میں سیلاب سے 112 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ سینکڑوں دیہاتوں کا رابطہ منقطع ہو چکا ہے. ہندوستان کے …

Read More »
Skip to toolbar