Home / Daily Pakistan (page 23)

Daily Pakistan

غیر ملکیوں کو کاروبار کا موقع دینے پر سعودی آجر پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا

غیر ملکیوں کو کاروبار کا موقع دینے پر سعودی آجر پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ اگر سعودی آجر اپنے اجیر کو کسی اور کے یہاں ملازمت کرنے یا کاروبار کرنے کا موقع فراہم کرے گا تو اس پر …

Read More »

آئی ایم ایف نے موسمیاتی تبدیلی کو میکرو اکنامک اور مالی استحکام کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا

آئی ایم ایف نے موسمیاتی تبدیلی کو میکرو اکنامک اور مالی استحکام کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا گلاسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل مانیٹری (آئی ایم ایف) کی سربراہ نے سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسکو میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ہونے والی کوپ 26 کانفرنس میں شریک …

Read More »

یورپ میں سفید فام عیسائیوں کو مسلمانوں کی ہجرت سے ‘ناپید ہونے’ کا خطرہ ہے

یورپ میں سفید فام عیسائیوں کو مسلمانوں کی ہجرت سے ‘ناپید ہونے’ کا خطرہ ہے فرانس (ڈیلی پاکستان آن لائن)تقریبا دو تہائی فرانسیسی شہریوں کا ماننا ہے کہ سفید فام یورپی افراد کو مسلم اور افریقی ممالک سے امیگریشن کی وجہ سے معدومیت کا خطرہ ہے۔عرب نیوز نے برطانوی اخبار …

Read More »

چین کا ہائپرسونک میزائل تجربہ اہم واقعہ اور نہایت تشویشناک: امریکہ

چین کا ہائپرسونک میزائل تجربہ اہم واقعہ اور نہایت تشویشناک: امریکہ واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ایک اعلی جنرل نے کہا ہے کہ چین کا زمین کے گرد چکر لگانے والے ہائپرسونک میزائل کا حالیہ تجربہ سوویت یونین کے 1957 میں دنیا کے پہلے سیٹلائٹ سپوتنک …

Read More »

فرانس نے ماہی گیری کے تنازع پر برطانیہ کے خلاف ممکنہ پابندیوں کی فہرست جاری کردی

فرانس نے ماہی گیری کے تنازع پر برطانیہ کے خلاف ممکنہ پابندیوں کی فہرست جاری کردی پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) بریگزٹ معاہدے کے بعد برطانیہ اور فرانس کے درمیان ماہی گیری پر تنازع شدت اختیار کر گیا ہے اور فرانس نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کے ماہی …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی: 2030 سے پہلے کوئلے سے چلنے والے تقریباً تین ہزار پاور پلانٹس بند کرنا ہوں گے، تحقیق

موسمیاتی تبدیلی: 2030 سے پہلے کوئلے سے چلنے والے تقریباً تین ہزار پاور پلانٹس بند کرنا ہوں گے، تحقیق گلاسگو (ڈیلی پاکستان آن لائن)ماحولیاتی تبدیلیوں پر کام کرنے والے ایک عالمی تھِنک ٹینک ٹرانزیشن زیرو کی ریسرچ کے مطابق دنیا کو درجہ حرارت 1.5 سیلسیس کے اندر رکھنے کے لیے …

Read More »

کالعدم تنظیم تحریک لبیک کے خلاف بڑا فیصلہ، مذاکرات ختم، طاقت استعمال کرنے کا فیصلہ

کالعدم تنظیم تحریک لبیک کے خلاف بڑا فیصلہ، مذاکرات ختم، طاقت استعمال کرنے کا فیصلہ اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ طاقت سے روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کسی بھی صورت نہیں …

Read More »

عراق میں داعش کا حملہ،11 افراد ہلاک

عراق میں داعش کا حملہ،11 افراد ہلاک بغداد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عراق میں داعش کے ایک حملے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔عراقی مشترکہ آپریشنز کی کمان گاہ کے مطابق داعش نے دیالہ نامی شہر کے ایک دیہات پر حملہ کر دیا جس میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔گزشتہ …

Read More »
Skip to toolbar