Breaking News
Home / Muzaffar Ali (page 128)

Muzaffar Ali

اد اکارہ وینا ملک نے عالمی جنگ کی پیشگوئی کر دی

اد اکارہ ویناملک نے عالمی جنگ کی پیشگوئی کر دی کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ آنے والے 5 سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہیں۔ وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک …

Read More »

میر شکیل الرحمن کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 اگست تک توسیع

میر شکیل الرحمن کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 اگست تک توسیع عدالت نے آئندہ سماعت پر میاں نواز شریف، ہمایوں فیض رسول اور میاں بشیر احمد کو بھی طلب کرلیا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں نیب عدالت نے 34 سال پرانے پرائیویٹ پراپرٹی کے خریداری معاملے میں گرفتار …

Read More »

جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے صرف وہاں کارکردگی اچھی ہے، پرویز رشید

جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے صرف وہاں کارکردگی اچھی ہے، پرویز رشید اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرپرویزرشید نے کہاہے کہ جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے صرف وہاں کارکردگی اچھی ہے،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں لیگی حکومت کے قیام …

Read More »

کورونا از خود نوٹس کیس ، این ڈی ایم اے کی رپورٹ مسترد ،کسی کو ایک پیسہ بھی نہیں کھانے دینگے ، سپریم کورٹ

کورونا از خود نوٹس کیس ، این ڈی ایم اے کی رپورٹ مسترد ،کسی کو ایک پیسہ بھی نہیں کھانے دینگے ، سپریم کورٹ این ڈی ایم اے کو معلوم ہی نہیں عدالت کے ساتھ کیسے چلنا ہے ہم وزیراعظم کو کہہ دیتے ہیں سارا این ڈی ایم اے فارغ …

Read More »

امریکہ چین سے سرد جنگ اور نظریاتی تعصب کو ترک کرے.چینی وزارت خارجہ

ہم اپنی خودمختاری ، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کا مضبوطی سے دفاع کرتے رہیں گے. چین بیجنگ ۔ ( ڈیلی پاکستان آن لائن) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین امریکہ بہتر تعلقات کے لئے امریکہ کو تعصبا ت کو بالائے طاق رکھنا ہوگا۔چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس …

Read More »

آکسفورڈ یونیورسٹی نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کی ویکسین تیات کر لی.

اس وقت دنیا میں ممکنہ طور پر 23 ویکسین بنائی جا رہی ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت جنیوا ۔ ( ڈیلی پاکستان آن ٌائن) عالمی ادار صحت (ڈبلیو ایچ او) نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کی گئی کورونا وائرس سے بچاﺅ کی ویکسین کے مثبت نتیجہ کو خوش آئند قرار …

Read More »

مسجد الحرام کی انتظامیہ نے تقریبا تین میٹر تک غلاف کعبہ اوپراٹھا دیا.

غلاف کعبہ تین میٹر تک اس لئے اٹھایا گیا کہ حج کے دوران غلاف کعبہ کو نقصان نہ پہنچے مکة المکرمہ ۔ ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے نئے حج موسم پرغلاف کعبہ کا نچلا حصہ اوپراٹھا دیا ہے۔ ہر برس کی طرح …

Read More »

بھارتی ریاست کیرالہ میں 3 ماہ کے دوران 66 بچے خودکشی کر گئے.

61 بچوں نے پھندے سے لٹک کر اپنی جان لی نئی دہلی ۔ ( ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست کیرالہ میں 3 ماہ کے دوران 66 بچے خودکشی کر چکے ہیں، ان میں 64 بچوں کی عمر 12 سے 18 سال تھی جب کہ 2 بچے 12 سال سے …

Read More »
Skip to toolbar