Breaking News
Home / انٹر نیشنل / چکنی مٹی سے انسان بنانے کا انوکھا فن

چکنی مٹی سے انسان بنانے کا انوکھا فن

خدا نے انسان کو لاجواب صلاحیتوں دی ہیں جنہیں وہ بروئے کار لا کر اپنی فنکارانہ قابلیت کا اظہار کرتا رہتا ہے. ایسا ہی چین کے صوبے چانگشا سے تعلق رکھنے والا اسٹریٹ آرٹسٹ یان جنہائی ہے جو منٹوں میں کسی بھی انسان کا پُتلا بناتے ہیں اور ان کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اس پُتلے کو اتنے کم وقت میں بے حد نَفاست سے بناتے ہیں کہ وہ ہو بہو اصلی انسان جیسا دکھتا ہے۔
یان جنہائی ایک اسٹریٹ آرٹسٹ ہیں یعنی وہ شہر کی گلیوں میں بیٹھ کر اپنی ماہرانہ صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہیں، کچھ روز قبل کسی نے ان کے کام کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی جس کے بعد یہ بے حد مشہور ہوگئے اور سوشل میڈیا پر ہر کسی نے ان کی تعریفیں ہوئیں۔
ویڈیو میں یہ گلی کے کسی عام انسان کا پُتلا انتہائی خوبصورتی کے ساتھ اپنے ہاتھوں اور ایک چُھری کی مدد سے بنا رہے ہیں جس نے سب کو حیران کردیا ہے۔
یہ پُتلا بنانے کے لیے یہ چکنی مٹی کا استعمال کرتے ہیں جب کہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاں یہ پُتلا بنا رہے ہیں وہاں روشنی بھی بہت ہی کم ہے اور اس کے باوجود ان کے جادوئی کام نے لوگوں کی خوب داد سمیٹی۔

About Muhammad Imran Khan

Check Also

کاروباری معلومات میں جعلسازی؛ امریکی عدالت کا ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن امریکی عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل مسترد …

دنیا کا امیر ترین شخص کون؟ فہرست جاری

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست …

تبت میں 7.1شدت کا زلزلہ، 95افراد ہلاک، 130سے زائد زخمی، متعدد عمارتیں منہدم

چین (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے دور افتادہ ضلع تبت کے دوسرے سب سے …

اقوام متحدہ غزہ میں خونریزی روکنے کیلئے غیر مشروط جنگ بندی مطالبہ کرے، پاکستان

نیویارک(این این آئی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ …

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

نیویارک( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے …

اسرائیلی مذاکرات کاروں کو دوحہ میں یرغمالی مذاکرات جاری رکھنے کا اختیار

تل ابیب (این این آئی)وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ …

Skip to toolbar