Home / پاکستان / سینٹ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل ایکٹ ترمیمی بل 2020ءمتعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کر دیئے

سینٹ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل ایکٹ ترمیمی بل 2020ءمتعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کر دیئے

سینٹ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل ایکٹ ترمیمی بل 2020ءمتعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کر دیئے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینٹ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل ایکٹ ترمیمی بل 2020ءمتعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کر دیئے ۔

بدھ کو اجلاس کے دور ان انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020ءایوان بالاءمیں پیش کیا گیا ۔انسداد دہشت گردی ترمیمی بل علی محمد خان نے پیش کیا۔ چیئر مین سینٹ نے کہاکہ دنوں بلوں کو کمیٹی میں بھجیں گے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بل متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔

اجلاس کے دور ان اقوام متحدہ سلامتی کونسل ایکٹ ترمیمی بل 2020ءایوان بالاءمیں پیش سینیٹ میں سلامتی کونسل ایکٹ ترمیمی بل 2020ءوزیر مملکت علی محمد خان نے پیش کیا،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بل قانون وانصاف کمیٹی کے سپرد کردیا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

این اے 249: ضمنی الیکشن کا میدان پیپلز پارٹی نے مار لیا

این اے 249: ضمنی الیکشن کا میدان پیپلز پارٹی نے مار لیا غیر حتمی نتائج …

Skip to toolbar