Home / پاکستان / مویشی چوری کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار

مویشی چوری کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار

گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن) گجرات پولیس تھانہ کنجاہ نے مویشی چوری کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے 10لاکھ روپے مالیت کے مویشی بھی برآمد کر لیے.

مویشی چور گینگ میں قاسم علی ولد محمد یوسف،حسن ارشد ولد محمد ارشد،وسیم عباس ولد محمد آصف،فرید حسین ولد نذیر احمد اور محمد سلیمان ولد فرید حسین سکنائے قلعدار شامل ہیں.

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar