Breaking News
Home / Tag Archives: #AntonyBlinken

Tag Archives: #AntonyBlinken

امریکہ کا شام میں داعش کو محدود رکھنے پر زور

انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اور ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے بشار الاسد کے زوال کے بعد شام میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے سے نمٹنے کے لیے مسلسل کوششوں کی ضرورت پر تبادل خیال کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بلنکن نے …

Read More »

بیت المقدس میں امریکی قونصل خانے کے حوالے سے خفیہ مذاکرات : رپورٹ

بیت المقدس میں امریکی قونصل خانے کے حوالے سے خفیہ مذاکرات : رپورٹ واشنگٹن/تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا اور اسرائیل بیت المقدس میں امریکی قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے حوالے سے “خفیہ مذاکرات کے واسطے” ایک ٹیم تشکیل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ بات اسرائیلی ذمے داران نے …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر مکمل اطمینان کا اظہار

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر مکمل اطمینان کا اظہار واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان نے جمعرات کو کہا ہے کہ ان کا ملک نہیں چاہتا کہ کوئی اور حزب اللہ یمن میں ظاہر …

Read More »

امریکہ اسرائیل گٹھ جوڑ، جوہری معاہدے کی بحالی میں ناکامی پر ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

امریکہ اسرائیل گٹھ جوڑ، جوہری معاہدے کی بحالی میں ناکامی پر ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ اور اسرائیل نے کہا ہے کہ اگر ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ایمانداری سے مذاکرات کی طرف نہیں لوٹتا تو وہ اس …

Read More »

ایتھوپیا میں شدید انسانی بحران، دو اعشاریہ تین ملین شہریوں کوامدا دکی فوری ضرورت

تیگرائی میں تنازعے کے باعث ایتھوپیا میں شدید انسانی بحران کا خطرہ ہے، امریکا امریکی وزیر خارجہ کا ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کے ساتھ ٹیلی فون پررابطہ،کشیدگی پر گفتگو واشنگٹن اپریل 27 (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا نے تشویش ظاہر کی ہے کہ ایتھوپیا کے شمالی علاقے تیگرائی …

Read More »
Skip to toolbar