اسلام آباد: 03 مارچ (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں سینٹ کی جنرل نشست پرحکومت کو اکثریت کے باوجود سکشت کا سامنا کرنا پڑا. متحدہ اپوزیشن کے امیدوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی حکومتی امیدوار عبدالحفیظ شیخ کو پیچھے دھکیل کر سینیٹر منتخب ہوگئے ۔ قومی اسمبلی میں …
Read More »