بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نے 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں کے تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ بارش کی وجہ سے یہ میچ پہلے تیرہ اوورز تک محدود کردیا گیا تھا تاہم پاکستان کی …
Read More »انضمام الحق سینئر کے بعد جونیئر مینز کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ بھی مقرر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) انضمام الحق کو جونیئر مینز کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جب کہ وہ سینئر سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کرتے رہیں گے۔ چار رکنی سینئر سلیکشن کمیٹی میں توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل ہیں۔ جونیئر سلیکشن کمیٹی میں عامر …
Read More »ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ میں اگلے سال نئی ایک ٹی 20 لیگ کا انعقاد کا کیا جارہا ہے جس میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ایکشن میں نظرآئیں گے۔ انگلینڈ کے شہر ایجبسٹن میں منعقدہ اس لیگ کا انعقاد بالی ووڈ فلم کمپنی زاباوا انٹرٹینمنٹ کررہی ہے۔ لیگ میں …
Read More »لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد110رنز سے شکست دیدی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد110رنز سے شکست دے دی، لاہور قلندرز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگئی،ہوم گرانڈ پر لاہور قلندرز کی مسلسل دوسری کامیابی، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلے …
Read More »لاہور قلندرز نے نئی تاریخ رقم کردی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور قلندرز نے اپنے ہوم گرائونڈ قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل8کا پہلا میچ پشاور زلمی کے خلاف کھیلا اور نئی تارخ رقم کر ڈالی۔ایچ پی ایل پی ایس ایل کے پندرہویں میچ میں لاہور قلندرز نے فخر زمان اور عبد اللہ شفیق کی دھواں دھار اننگز …
Read More »پاکستان سپر لیگ سیزن کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40رنز سے شکست دیدی
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40رنز سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کا تیسرا بڑا ٹوٹل بنایا، لاہور قلندرز کے فخرزمان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 45 گیندوں پر10 چھکوں اور 3 …
Read More »بابر اعظم اورانگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس کے درمیان معاہدے میں توسیع
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دنیا کی سب سے بڑی انگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس کے درمیان معاہدے میں توسیع ہوگئی۔اس حوالے سے انگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر بیان جاری کیا۔گرے نکولس نے ٹوئٹر پر اس …
Read More »ریپ کیس کے الزام میں معطل نیپالی کرکٹر سندیپ پر پابندی ختم
کھٹمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن نے کرکٹر سندیپ لامے چانے سے پابندی اٹھا لی۔سندیپ لامے چانے پر گزشتہ برس اگست میں 18 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام لگا تھا، ریپ کیس کی وجہ سے نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن نے ان کو معطل …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
