Breaking News
Home / پاکستان (page 70)

پاکستان

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14دسمبر کو طلب

لاہور،بلوچستان ہائیکورٹس  میں ججز کی تقرری زیر غور آئے گی،ذرائع اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14دسمبر کو طلب کرلیا جس میں لاہور اور بلوچستان ہائیکورٹس میں ججز کی کی تقرریوں پر غور ہوگا۔ میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے …

Read More »

پنجاب کابینہ کا 20واں اجلاس آج ہوگا

ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں مختلف منصوبوں ،فنڈز کی منظوری دی جائے گی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 20واں اجلاس آج منگل کے روز ہوگا۔ کابینہ کے اجلاس کے لئے 66نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔اجلاس میں اقلیتوں کے …

Read More »

حج درخواستوں کی تاریح میں توسیع ہو گی یا نہیں ، فیصلہ آج

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )سرکاری حج سکیم کی درخواستیں جمع کرانے کی 3دسمبر آخری تاریخ ہے تاہم اس میں توسیع کا امکان ہے ۔ترجمان مذہی امور کے مطابق ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو ئی ہیں اور آج آخری روز مزید اضافے کا امکان …

Read More »

پاکستان کی ترقی کے لیے مستحکم زرعی معیشت ناگزیر ہے: جہانگیر خان ترین

چینی کی صنعت ملکی اقتصادی بنیاد کو مضبوط ، مقامی ضروریات پوری کرنے سمیت قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ملتان ( ڈیلی آن لائن پاکستان)نامور سماجی و کاروباری شخصیت جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لیے مستحکم زرعی معیشت ناگزیر ہے، …

Read More »

ایل پی جی کاروبار کے لئے قوانین انتہائی سخت کرنے کا فیصلہ

جرمانہ 3ہزار سے بڑھا کر کم از کم 10لاکھ ،زیادہ سے زیادہ 1کروڑ ،سزا 6ماہ سے 10سال ناقابل ضمانت لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ اوگرا نے غیر معیاری ایل پی جی سلنڈروں کی فروخت روکنے اور …

Read More »

جاتی امراء میں کس کی شادی کی تیاریاں جاری؟؟

نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی شادی کی تقریبات24دسمبر سے شروع ہوں گی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم نوازشریف کے پوتے زید حسین نواز کی شادی کی تیاریاں شروع ہوگئیں ۔ حسین نواز کے صاحبزادے زیدحسین کی شادی کی …

Read More »

وزیراعظم کس اہم ملک کے دورہ پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف 3دسمبر سے سعودی عرب کے دو روزہ دورہ پر روانہ ہوں گے ۔وزیراعظم شہباز شریف کاپ 16 کے سائیڈ لائن ایونٹ میں حصہ لیں گے، وزیراعظم واٹر سمٹ میں حصہ لینے کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم …

Read More »

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اہم ہمسایہ ملک کے دورے پر روانہ

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار دو روزہ سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوگئے۔اسحاق ڈار اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرا ء کونسل کے 28 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار چارٹر فار ای سی او کلین انرجی سنٹر پر دستخط …

Read More »
Skip to toolbar