پنجاب کیلئے ایک انویسٹمنٹ کانفرنس شروع ہونے جا رہی ،دنیا کی بڑی بڑی کمپنیز شریک ہوں گی لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سولر پینل سکیم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا فلیگ شپ پروگرام ہے،پنجاب کیلئے ایک انویسٹمنٹ کانفرنس شروع ہونے …
Read More »ڈی جی نیب لاہور امجد مجید اولکھ کی گریڈ 21 میں ترقی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن+این این آئی)ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور امجد مجید اولکھ کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی۔اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔امجد مجید اولکھ کو ترقی کے بعد نیب لاہور میں ریگولر بنیادوں پر بطور ڈائریکٹر جنرل تعیناتی کر دی گئی ہے ۔ڈی …
Read More »موٹرسائیکل سوار کو 1لاکھ 54ہزار روپے جرمانہ
کسی بھی موٹرسائیکل سوار کو ہونے والا یہ سب سے بڑا جرمانہ ہے’ترجمان لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر موٹرسائیکل سوار کو 01لاکھ 54ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار نے مسلسل 73بار …
Read More »پنجاب بھر میں کتا مار مہم روکنے کا حکم
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب بھر میں کتا مار مہم فوری روکنے کا حکم جاری کردیا۔ اینیمل پروٹیکشن ایکٹیوسٹ انیلہ عمیر کی جانب سے دائر درخواست پر ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ درخواست گزار نے …
Read More »وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی شنگھائی بیسڈ کمپنیوں کو پنجاب کے سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت
جنکو سولر کمپنی کوبھی گرین انرجی پراجیکٹس میں شرکت کی دعوت ،پنجاب میں سولر پینل مینوفیکچرنگ پلانٹ او رچارجنگ سٹیشن لگانے کی پیشکش لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے دور ہ چین کے تیسرے روزشنگھائی میںچینی حکام سے ملاقاتیں کیں اور دورے کیے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف …
Read More »زیادتی مقدمہ ،ایف آئی اے ،پولیس افسران کو پیکا ایکٹ کے تحت ترمیم بارے ایس او پیز بنانے کے لیے مہلت
آپ نے اچھا کام کیا ،یہ ضرور دیکھیں انوسٹی گیشن کون کرے گا، یہ نہ ہو جے آئی ٹی بنانے کیلئے چھ چھ ماہ لگ جائیں ‘ جسٹس فاروق حیدر لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت کیس میں ایف آئی …
Read More »مارکیٹس کے اوقات کار،شادی تقریبات کومحدودکرنے بارے مربوط پالیسی بنائی جائے ‘ لاہور ہائیکورٹ
ایسی پالیسی بنائی جائے جو معاشرے میں مثبت تبدیلی کا باعث بنے’ جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس ، سماعت کل تک ملتوی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹس کے اوقات کاراورشادی تقریبات کومحدودکرنے بارے مربوط پالیسی بنانے کی تجویز دیتے ہوئے کہاہے کہ ایسی پالیسی بنائی جائے جو …
Read More »پنجاب حکومت کا مسیحی برادری کو تنخواہیں 20 دسمبر تک ادا کرنے کا حکم
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے مسیحی برادری کو تنخواہیں 20دسمبر تک ادا کرنے کا حکم دے دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حاضر سروس ملازمین کی دسمبر کی تنخواہیں ایڈوانس میں ادا کی جائیں،20دسمبر 2024ء کو تنخواہیں اور پنشن ادا کر دی جائیں۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے اس حوالے سے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
