Breaking News
Home / پاکستان (page 55)

پاکستان

توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس 2 میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے دوران اسپیشل کورٹ سینٹرل ون کے جج شاہ رخ ارجمند نے فردِ جرم عائد …

Read More »

وفاق نے بجلی بلز کے بقایا جات کیلئے صوبوں کو خطوط ارسال کردئیے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں بجلی بلز کی مد میں بقایاجات کی وصولی کے لیے خیبرپختونخوا ہ کے بعد دیگر صوبوں کو بھی خطوط لکھ دیئے۔اویس لغاری کی جانب سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلی کو بھی خطوط بھیج دیئے گئے۔خطوط میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

تاریخ میں پہلی بار 300کروڑ کے چالان

لاہوریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سال 2024ء میں لاہوریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار تین سو کروڑ کے چالان کر ڈالے۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس …

Read More »

71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نادرا کی طرف سے گزشتہ 5 سال کے دوران 71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نادرا کی جانب سے بلاک شناختی کارڈز کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ نادرا کی طرف سے گزشتہ پانچ سال میں ساڑھے 71ہزار سے …

Read More »

ملٹری کی تحویل میں قید ملزمان کو حاصل سہولیات منظر عام پر

عدالت نے وفاقی حکومت کی جانب سے دائر رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں ملٹری کی تحویل میں قید ملزمان کو حاصل سہولیات کی رپورٹ جمع کرادی گئی۔جمعرات کو ملٹری کی تحویل میں موجود ملزمان کو …

Read More »

مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کا دورہ، مختلف شعبوں کا مشاہدہ

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول اور چائینز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ کیا۔اپنے دورے کے دوران وزیراعلی مریم نواز شریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کے مختلف شعبوں کا مشاہدہ کیا، وہ شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول میں کلاس روم پہنچیں جہاں بچوں …

Read More »

لاہوریوں کو بیمار گوشت کھلانے کی ایک اور گھنائونی کوشش ناکام

سبزہ زار میں غیر قانونی سلاٹر ہائوس پر چھاپہ ،1000کلو مضر صحت گوشت تلف لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہوریوں کو بیمار گوشت کھلانے کی ایک اور گھنائونی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور نے سبزہ زار میں غیر قانونی …

Read More »

نان زگ زیگ بھٹوں ،آلودگی پھیلانے والی صنعتوں کیخلاف آپریشن ،متعدد بھٹے منہدم ،صنعتی یونٹس سیل

مریم نواز کا مقصد چین کی طرح آلودگی کیخلاف جنگ جیتنا ،عوام کو ایک صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہے’مریم اورنگزیب لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی فضائی آلودگی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے …

Read More »
Skip to toolbar