Breaking News
Home / پاکستان (page 51)

پاکستان

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17دسمبر کو دن 11بجے بلانے کی ایڈوائس بھیجی ہے، مشترکہ اجلاس میں دینی مدارس کی رجسٹریشن …

Read More »

غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے

بی آئی ایس پی کے ذریعے غریب خواتین اور ان کے خاندانوں کو مالی مدد فراہم کی جائے گی بی آئی ایس پی کے ذریعے غریب خواتین اور ان کے خاندانوں کو مالی مدد فراہم کی جائے گی اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے …

Read More »

وزیر تعلیم پنجاب کا مستحق طلبہ کو اپنی جیب سے 5ہزار یونیفارم ،جرسیاں دینے کا اعلان

رانا سکندر حیات نے فری یونیفارم ڈرائیو شروع کردی ،عوام سے حصہ ڈالنے کی اپیل لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے مستحق طلباء و طالبات کیلئے موسم سرما کی مناسبت سے فری یونیفارم ڈرائیو شروع کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں5ہزار بچوں …

Read More »

نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما عبدالغفور بلوچ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

سی ٹی ڈی آفس پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کرتے ہوئے فائرنگ کی ‘پانچ افراد زخمی پنجگور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجگور میں فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما عبدالغفوربلوچ جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سی ٹی ڈی آفس پر نامعلوم افراد نے دستی …

Read More »

مذاکرات کے دوران شرط نہیں مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر

9 مئی کیس سے ڈسچارج ہونے کی درخواست دائر کی ہے، ، تمام مقدمات جعلی ہیں، سب میں بریت ہوگی،گفتگو اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران شرط نہیں مطالبات رکھے …

Read More »

عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت کے لیے 17 دسمبر کی تاریخ مقرر کی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین الیکشن …

Read More »

اب موبائل فون پنجاب میں تیار ہوں گے،چین کی موبائل کمپنی سے معاہدہ

چین کی وی وو موبائل کمپنی پنجاب میں موبائل مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گی’چوہدری شافع حسین لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے دورہ چین کے تیسرے روز شینزین میں وی وو موبائل فون کمپنی کے پلانٹ کا دورہ کیا اور موبائل مینوفیکچرنگ …

Read More »

ارکان پنجاب اسمبلی کے لئے نئے سال کا تحفہ

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) پنجاب اسمبلی ارکان، وزراء اور مشیران کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافے کا بل تیار کر لیا گیا جو کہ کل (پیر ) کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش ہوگا۔ذرائع کے مطابق نیا سال 2025ء پنجاب کے ارکان اسمبلی، …

Read More »
Skip to toolbar