ہمارے نظام میں جمہوری رہنما بادشاہت چاہتے ہیں ،سیاسی انتشار ِعدم استحکام کے دوران معاشی ترقی ممکن نہیں لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن+ این این آئی) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »اے جی کمپلیکس میں ”آسیہ شیرازی ڈے کیئر سینٹر”کا افتتاح
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس مقبول احمد گوندل نے اے جی آفس کمپلیکس لاہور میں ”آسیہ شیرازی ڈے کیئر سینٹر”کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اس اہم اقدام کو خواتین ملازمین کی سہولت اور ان کے پیشہ ورانہ فرائض کی …
Read More »خوشی سے نڈھال طلبہ کے لئے بری خبر
سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کی نئی تاریخ سامنے آ گئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 20کی بجائے 23دسمبر سے ہوگا ۔ تمام سرکاری ونجی سکولوںمیں موسم سرما کی 23 دسمبر سے 10جنوری تک تعطیلات ہوں گی۔ ہفتہ اور اتوارکی …
Read More »بڑا فیصلہ ۔۔۔عمران خان کی درخواست پر ویڈیو لنک پر پیشی کا نوٹیفکیشن کالعدم
معاملے کو کابینہ کے سامنے پیش کیا جاتا، انفرادی طور پر اس کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جاسکتا:تحریری فیصلہ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے …
Read More »سرفراز وڑائچ کے بچوں کی شادی بڑے اجتماع میں بدل گئی
جسٹس (ر) عمر عطا ء ، جسٹس (ر) قاسم علی ،چودھری بابر وحید،سید فرہاد علی شاہ ، سیف الملوک کھوکھر و دیگر کی شرکت لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سیاسی و سماجی شخصیت صدر ایگریس ٹائون حاجی سرفراز وڑائچ کی صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی کی تقریب بخیر خوبی سر انجام …
Read More »سرکاری سکولز کو آئوٹ سورس کرنے کیخلاف دائر درخواستیں خارج
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری سکولز کو آئوٹ سورس کرنے کے خلاف دائر درخواستوں کو خارج کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اعتراز احسن سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزاروں نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت حکومتی پروگرام کو چیلنج کیا۔درخواست …
Read More »جناح ہائوس جلائو گھیرائو کیس میں اہم پیشرفت، مزید 5 ملزمان بیگناہ قرار
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) جناح ہائوس جلائو گھیرائو کیس میں اہم پیشرفت، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے مزید 5ملزمان کو بے گناہ قرار دے دیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے جناح ہائوس جلائو گھیرائو کے مقدمے کی سماعت کی، جے آئی ٹی …
Read More »کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے’مریم نواز شریف
کسان کی ترقی اور آسانی کیلئے حکومتِ پنجاب زراعت کے شعبے کو بہتر کر رہی ہے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔انہوں نے کسانوں کے قومی دن پر اپنے پیغام میں کہا …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
