دہشت گردی، جعلی خبروں، اور سوشل میڈیا پر منفی رجحانات کے خلاف مؤثر اقدامات ،بھارتی زیر تسلط مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے اورخواتین و بچوں کے مسائل کے لیے مربوط پارلیمانی فورمز کے قیام پر اتفاق اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن …
Read More »سوات وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 199 میٹر تھی جبکہ مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے کے خوف سے لوگ …
Read More »نادرا کا نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نادرا نے نئے سال کے آغاز پر پاک آئی ڈی موبائل ایپ اور چہرے کی شناخت کے ذریعے تصدیق کی نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔نادرا نے ملک کے سینٹرز پر 15جنوری سے پاک آئی ڈی موبائل ایپ اورچہرے کی شناخت کے ذریعے تصدیق …
Read More »گورنر کے پی نے ضلع کرم کی صورتحال پر صوبائی حکومت سے استعفے کا مطالبہ کردیا
صوبائی حکومت اور وفاق کیا کررہے ہیں؟ صوبائی حکومت ایک پارا چنار روڈ نہیں کھول سکتی، باقی کیا کرے گی؟ فیصل کریم پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع کرم کی صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں گورنر کے پی …
Read More »ججز تقرریوں میں سیاسی مداخلت کیخلاف درخواست، عدالت نے سوالات اٹھا دیئے
یہ درخواست ہمارے پاس کیوں آئی ہے؟ آئینی بینچ میں جانی چاہیے،جسٹس جنید غفار ‘دلائل طلب کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی تقرریوں میں سیاسی مداخلت روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے بینچ کے دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرلیے۔جسٹس جنید …
Read More »مبینہ کرپشن کیس،پرویز الٰہی پر فرد جرم کیلئے 7جنوری کی تاریخ مقرر
احتساب عدالت نے شریک ملزم محمد خان بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی پر فرد جرم کے لئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔لاہور کی احتساب …
Read More »یکجہتی، ہمدردی اور مساوات کا قیام ہی بہتر اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے’ مریم نواز
انسانی یکجہتی سے ہی غربت، ناانصافی اور معاشرتی ناہمواری کا خاتمہ ممکن ہے’وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یکجہتی، ہمدردی اور مساوات کا قیام ہی ایک بہتر اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے۔انہوں نے انسانی یکجہتی کے بین …
Read More »مسیحی قیدیوں کیلئے جیلوں میں کرسمس تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ
تمام جیلوں میں خصوصی کرسمس دعائیہ تقاریب ،اہل خانہ سے خصوصی ملاقات کا بھی اہتمام ہوگا’ترجمان محکمہ داخلہ لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے مسیحی قیدیوں کیلئے صوبہ بھر کی جیلوں میں کرسمس کی تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
