Breaking News
Home / پاکستان (page 33)

پاکستان

سال 2025ء ۔۔۔بانی پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر چلے جائیں گے ‘ منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہاہے کہ 2025ء دیگر سالوں سے مختلف اور خطرناک ہو گا۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر چلے جائیں گے اور …

Read More »

اوور بلنگ ناقابل قبول، ملوث افسران کیخلاف سخت کارروائی ہوگی’ وزیراعظم شہباز شریف

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران کی تعیناتی کے عمل میں سست روی پر تشویش کا اظہار اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی طور پر قابل قبول نہیں، اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔وزیراعظم …

Read More »

جاتی امراء میں (کل )ولیمہ کی تقریب ہو گی

ولیمے کی تقریب میں پاکستان کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک سے بھی مہمان شریک ہوںگے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف کے پوتے اورحسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی دعوت ولیمہ کی تقریب کل (بروز اتوار)کو جاتی امراء میں …

Read More »

نو مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا’خواجہ آصف

پاکستان میں استحکام اور انصاف کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدام ضروری ہے’وزیر دفاع لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 9مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا عمر قید کے ملزم کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ملزم کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ موجودہ کیس میں ملزم کو شک کا فائدہ …

Read More »

افغانستان خارجیوں اور دہشتگردوں کو پاکستان پر فوقیت نہ دے، ڈی جی آئی ایس پی آر

رواں سال 59 ہزار 775 آپریشنز کیے گئے، خوارج سمیت 925 دہشت گردوں کو واصل جہنم کیا گیا راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بارہا نشاندہی کے باوجود …

Read More »

وزیراعلی مریم نواز شریف نے کسانوں کیلئے نئے پراجیکٹس کے ریکارڈقائم کردئیے

ماضی میں کاشتکار کیلئے صرف نعرے لگائے گئے،کام ہمیشہ (ن) کی حکومت کرتی ہے’مریم نوازشریف لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)2024 کا سنہرا اختتام،مریم نواز شریف کاپنجاب، سرسبزوشاداب،پنجاب کا کاشتکار، خوش اور خوشحال، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کسانوں کے لئے نئے پراجیکٹ کا ریکارڈقائم کردیا۔اپنی نوعیت کا سب سے …

Read More »

بھتیجے کے نکاح میں مریم نواز شریف کے سرخ جوڑے کے چرچے

لاہور( این این آئی) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح میں توجہ کا مرکز بنی رہیں۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے حال ہی میں ہونے والی نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں …

Read More »
Skip to toolbar