مجوزہ ترمیم کے تحت پنجاب کے رہائشی کسی بھی ضلع میں اپنی گاڑی رجسٹرڈ کرواسکیں گے’ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب نے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 کے سیکشن 24 میں ترمیم کی کابینہ سے منظوری حاصل کر لی ہے، …
Read More »مریم نواز باقی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے لئے رول ماڈل ہیں’ عظمیٰ بخاری
وزیراعلی پنجاب کی نوجوانوں میں مقبولیت کی وجہ انکی کارکردگی ہے’ صوبائی وزیر اطلاعات لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز باقی صوبوں کے وزرائے اعلی کے لئے رول ماڈل ہیں،وزیراعلی پنجاب کی نوجوانوں میں مقبولیت کی وجہ انکی کارکردگی ہے۔ اپنے …
Read More »قتل و غارت کرنیوالے بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں’وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت کرنے والے صرف بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ غزہ میں 42 دنوں کی جنگ بندی ہوئی، اللہ سے …
Read More »پنجاب میں پتنگ بازی ناقابلِ ضمانت جرم قرار، 7سال تک قید ہوگی
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد؛ خلاف ورزی پر سخت سزائیں ہوں گی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا،پنجاب میں پتنگ بازی کی ممانعت کا ترمیمی ایکٹ 2024منظور کیا گیا …
Read More »الیکشن کے بعد سے بلاول خود کو ٹرمپ کا فیملی فرینڈ مشہور کرواتے رہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
محسن نقوی، بلاول نے پیسے دے کر جو پاسز خریدے وہ بھی منسوخ ہو گئے ‘ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد سے بلاول خود کو ٹرمپ کا فیملی فرینڈ …
Read More »نو مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا فیصلہ، پی ٹی آئی مطالبات پر حکومتی جواب تیار
پی ٹی آئی کے مطالبات کا حقائق سے تعلق نہیں، مذاکراتی کمیٹی کو چوتھے دور میں تحریری جواب دیا جائے گا، حکومتی ذرائع اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے مطالبات پر جواب تیار کرتے ہوئے 9مئی 2023سے متعلق واقعات کی تحقیقات کے …
Read More »بشری بیگم کا واحد قصور عمران خان کے ساتھ مخلص ہونا ہے’ مسرت جمشید چیمہ
بانی پی ٹی آئی کی ساری فیملی کو سیاسی انتقامی کا نشانہ بنایا جارہا ہے ‘ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اس وقت بشری بیگم کا واحد قصور عمران خان کے ساتھ …
Read More »حکومت انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سخت سے سخت قانون سازی کرے : شہباز علی ملک
وسیع پیمانے پر آگاہی مہم شروع کی جائے ،” زندگی کے عوض روزگار کا حصول نا گزیر کیوں ؟”کے موضوع پر مذاکرہ لاہور( فیصل محمود اعوان)غیر قانونی طریقے سے بیرون ممالک جانے والے اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کے ساتھ عالمی سطح پر ملک کی بھی بدنامی کا باعث …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
