ترمیمی ایکٹ میں سوشل میڈیاکی تعریف وضع کی گئی ہے، پیکاترمیمی ایکٹ کا دائرہ کار ڈیجیٹل میڈیا تک محدود ہے، عطااللہ تارڑ اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سوشل میڈیا کے …
Read More »قومی اسمبلی نے متنازع پیکا ترمیمی بل منظور کرلیا، اپوزیشن اور صحافیوں کا واک آئوٹ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی نے متنازع پیکا ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ایوان زیریں میں ترمیمی بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیش کیا جبکہ صحافیوں اور اپوزیشن نے پیکا ترمیمی بل کے خلاف ایوان زیریں سے واک آئوٹ کیا۔سائبر کرائم قوانین میں …
Read More »پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری مذاکرات ختم کر دیئے گئے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین …
Read More »بینچز اختیارات کیس، معاملہ فل کورٹ جائے گا یا نہیں، فیصلہ محفوظ
بادی النظرمیں ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، کمیٹی کو توہین عدالت کا نوٹس دے سکتے ہیں، دیں گے نہیں، جسٹس منصور اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے بینچز اختیارات کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ سماعت کے دوران …
Read More »موٹرسائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے شہریوں کی حفاظت کے لئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کے لئے ہیلمٹ لازمی قرار دے دیا ۔اس حوالے سے سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کا کہنا ہے کہ ہیڈ انجری …
Read More »پاکستان میں فرعون بن کر گھومنے والے بین الاقوامی سطح پر مسلسل اپنی تذلیل کروا رہے ہیں’مسرت چیمہ
امریکی عہدیدار میٹنگ ختم ہونے کے بعد انکو آئینہ دکھا دیتے ہیں، وزیر داخلہ کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات پر ردعمل لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان …
Read More »عمران خان نے مسرت جمشید چیمہ کو بشری بی بی کا ترجمان مقرر کر دیا
بشری بی بی کیخلاف ڈیل کا جو بیانیہ بنایا گیا وہ دوبارہ سزا ،جیل کی صعوبتوںسے اڈیالہ میں ہی دفن ہو گیا ‘ مسرت چیمہ اسلام آباد/راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کو بشری بی بی کا …
Read More »جھوٹی خبر پھیلانے پر 3سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، حکومت کا پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ
اتھارٹی قائم کی جائیگی جسے سوشل میڈیا مواد ریگولیٹ کرنے کا اختیار ہوگا،اتھارٹی شکایات پرمواد کو بلاک یا ختم کرسکے گی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے پیکا (دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ )میں مزید ترامیم کا فیصلہ کرلیا جس کے مسودے کی کاپی بھی سامنے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
