میرے مقدمے کوٹی وی پر لائیو دکھایا جائے، احسن اقبال کا مطالبہ ہم پر جھوٹے مقدمات بناکر آپ کب تک اپنی نااہلی اور ناکامی پر پردہ ڈالو گے؟، وزیر اعظم کے بیان پررد عمل اسلام آبا د 21 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل …
Read More »حکومت سے مذاکرات کا وقت گزر چکا، لانگ مارچ کا اہم کارڈ اپنی مرضی سے کھیلیں گے، بلاول بھٹو
لاہور 21 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے حکومت کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں چل رہے، ہم واضح پیغام دے چکے ہیں کہ مذاکرات کا وقت چلا گیا ہے اب …
Read More »عیاش اماراتی شہزادے قیمتی تلور کے شکار کے لیے بلوچستان پہنچ گئے
چاغی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شاہی خاندان کے 11 افراد تلور کے شکار کے لیے ضلع چاغی پہنچ گئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شاہی شکاری شیخ سلطان بن تہنون بن محمد النہیان کی قیادت میں خصوصی طیارے کے ذریعے دالبندین ایئرپورٹ پر پہنچے جہاں چیئرمین سینیٹ …
Read More »پیپلز پارٹی جلد پی ڈی ایم کی کشتی سے چھلانگ لگانے والی ہے.فردوس عاشق اعوان
سیالکوٹ۔19دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن):وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جلد پیپلز پارٹی جلد پی ڈی ایم کی کشتی سے چھلانگ لگانے والی ہے, صرف شاہی خاندان کی کرپشن بچانے والے ہی رہ جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ لاہور کے جلسے …
Read More »اپوزیشن کے اسمبلیوں سے استعفے فوری منظور کر لیئے جائیں گے. اعظم سواتی.
لاہو ر۔19دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) :وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جس وقت استعفےٰ دے گی حکومت اسی وقت منظور کرلے گی.ریلوے کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے،محکمہ کی آمدن میں اضافہ کیلئے فریٹ بزنس کو توسیع دی جائے گی،ریلوے میں سب سے …
Read More »پاک بحریہ کے لئے2020 کو بلیو اکانومی کا سال قرار دیا جانا بحری معیشت کی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات کا مظہر ہے۔عمران خان
اسلام آباد۔14دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن): وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت پاک بحریہ کو وسائل فراہم کرتی رہے گی۔ حکومت کی جانب سے 2020 کو بلیو اکانومی کا سال قرار دیا جانا بحری معیشت کی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات کا مظہر ہے۔ نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد …
Read More »سابق حکومتوں کے ادورامیں لئے جانیوالے قرضوں پرسود کی مد میں 57 کھرب روپے کی بھاری ادائیگی
اسلام آباد۔14دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن):وزارت خزانہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے سابق حکومتوں کے ادورامیں لئے جانیوالے قرضوں پرسود کی مد میں 57 کھرب روپے کی بھاری ادائیگی کی ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان نے قرضوں کے حوالہ سے جاری ہونے والے وضاحتی بیان میں …
Read More »جلسہ ناکام، مریم نواز نے پنجابی زبان میں کہا کہ ’اللہ قسمے لاہوریو، تسی خوش کردتا اے۔
لاہور: دسمبر 13( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ زندہ دلان لاہور نے انہیں خوش کردیا، حکمران فرعون کے لہجے میں کہتے تھے. مینار پاکستان بھر کر دکھاؤ۔ مریم نواز نے پنجابی زبان میں کہا کہ ’اللہ قسمے لاہوریو، تسی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
