Breaking News
Home / پاکستان (page 103)

پاکستان

مریم نوازاراکین اسمبلی کے استعفے کیوں وصول کر رہی ہیں لیگی رہنماء شاہد خاقان اور رانا ثناء اللہ پریشان

لاہور:26 دسمبر( ڈیلی پاکستان آن لائن): مسلم لیگ نواز سینئر قیادت میں کھلبلی مچ گئی. پارٹی کےصدر شہبازشریف کو جیل ہونے کی صورت میں قائم مقام صدر شاہد خاقان عباسی اور دیگر سینئر لیگی رہنماء اپنی حیثیت کھونےلگے. لیگی اراکین اسمبلی کا مریم نوازکو اپنے استعفے جمع کرانا ایک سوالیہ …

Read More »

اختلاف رائے پر جے یو آئی (ف) نے مولانا شیرانی، حافظ حسین احمد کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد 25 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پارٹی فیصلوں سے انحراف کرنے پر مولانا محمد خان شیرانی اور حافظ حسین احمد سمیت 4 رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ پارٹی کے مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مولانا …

Read More »

حکومت گراؤ تحریک: شہباز اور حمزہ شہباز نے اسمبلی کی نشست سے استعفے پر دستخط کردیے

حکومت گراؤ تحریک: شہباز اور حمزہ شہباز نے اسمبلی کی نشست سے استعفے پر دستخط کردیے لاہور 24 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھی قومی اسمبلی کی نشست سے اپنے استعفے پردستخط کردیے ہیں۔ مسلم …

Read More »

اختیارات کی تقسیم پر شیخ رشید سے کوئی اختلاف نہیں، شہزاد اکبر

اسلام آباد 24 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ان کی شیخ رشید سے اختیارات کی کوئی جنگ نہیں اور وزیر ہونے کے ناطے شیخ رشید کے پاس اختیارات ہیں۔ مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے اسلام آباد …

Read More »

نیب عفریت کی طرح سرمایہ داروں کو نگل رہا ہے، ملک کی ترقی کے لیے نیب کو بند کرنا ہوگا، سلیم مانڈوی والا

نیب عفریت کی طرح سرمایہ داروں کو نگل رہا ہے، ملک کی ترقی کے لیے نیب کو بند کرنا ہوگا، سلیم مانڈوی والا اسلام آباد 23 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ نیب کا کاروباری برادری سے کوئی تعلق نہیں اور …

Read More »

اس وقت بھارت سے بات چیت کا کوئی ماحول نہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان 23 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت سے فوری بات چیت کا امکان مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ بیک چینل ڈپلومیسی کی گنجائش نہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم ، بنیادی انسانی حقوق کی پامالی اور ڈبل لاک ڈاؤن ختم …

Read More »

نااہل حکمران کی وجہ سے پوری قوم کرب میں مبتلا ہے، نجات کا واحد راستہ جہاد ہے، مولانا فضل الرحمان

مردان دسمبر 23 (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم تو کہتے تھے کہ یہ نااہل حکومت اور حکمران ہے، اب انہوں نے خود اعتراف کرلیا کہ میرے پاس تو ٹیم ہی …

Read More »

ہریتک روشن کی سابق اہلیہ سوزین خان اور بھارتی کرکٹر سریش رائنا سمیت 34 افراد کو گرفتار۔

ممبئی : ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ممبئی پولیس نےکرونا وائرس سے بچاؤسے متعلق حفاظتی تدابیر پر عملدامد نہ کرنے اور سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ایک نائٹ کلب پر چھاپے کے دوران ہریتک روشن کی سابق اہلیہ سوزین خان اور بھارتی کرکٹر سریش رائنا سمیت 34 افراد …

Read More »
Skip to toolbar