واشنگٹن ۔9جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن):امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے رخصت پذیر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جوہری لانچ کوڈز حاصل کرنے اور کسی بھی فوجی کارروائی کو شروع کرنے سے روکنے کے لئے فوج کے جوائنٹ چیف آف سٹاف مارک میلے سے بات چیت کی ہے۔ …
Read More »فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کو قانونی حیثیت دینے کے مطالبہ کی منظوری کےلئے کسانوں کا احتجاج جاری
نئی دہلی۔9 جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن):بھارت میں مودی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف اور فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کو قانونی حیثیت دینے کے مطالبہ کو تسلیم کرانے کےلئے کسانوں کا احتجاج 45 ویں روز بھی جاری رہا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی …
Read More »امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی 12 کمپنیوں کیخلاف نئی پابندیاں عائد کردیں.
واشنگٹن :7 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی مدت پوری ہونے کے آخری مراحل میں ایران کی 12 کمپنیوں کیخلاف نئی پابندیاں عائد کردیں. اس کے علاوہ دھاتوں اور کانکنی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی کی تین غیر ملکی ایجنٹ کمپنیوں …
Read More »ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے بعد تحرک خلافت کے کردار ترک لالہ پر سیریز بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد:7جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سلطنتِ عثمانیہ کے قیام کی جدوجہد اور مسلم امہ کے عروج کے حوالے سے بنائے جانے والے ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی بانی ٹیم کے سربراہ کمال تیکدین نے تحریک خلافت کے مشہور کردار ترک لالہ پرسیریز بنانے کا اعلان کردیا۔ ترک لالہ …
Read More »پاکستانکی طرف سے گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ ، میزائل140کلومیٹر تک وار ہیڈ لیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے.
اسلام آباد۔7جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن):پاکستان نے گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ یہ میزائل140کلومیٹر تک وار ہیڈ لیجانےاور دشمن کے ٹھکانوں کو دور تک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہتھیاروں کا یہ نظام پاک فوج کی صلاحیت …
Read More »امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کےحملے اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے.
واشنگٹن۔7جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن):امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کے دھاوے اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے. پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے52 شرپسندوں کوگرفتار کیا گیا ہے. پرتشدد مظاہروں کے بعد وائٹ ہاؤس کی سوشل سیکریٹری مستعفی ہوگئے.پولیس نے دو پائپ بم …
Read More »بھارتی ریاست اترپردیش میں خاتون اجتماعی زیادتی کے بعد قتل
اترپردیش : جنوری 06 ( ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اترپردیش میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ۔ 50 سالہ خاتون کے ساتھ تین افراد نے اجتماعی زیادتی کی اور پھر قتل کردیا، پولیس نے تین میں سے دو ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج …
Read More »چینی عدالت نے ملک کے بڑے سابق بینکر لی ایگزومین کو کرپشن سمیت دو شادیوں کے جرم میں سزائے موت سنادی۔
بیجنگ: جنوری 06( ڈیلی پاکستان آن لائن) چینی عدالت نے سابق بینکر اور پارٹی عہدیدار لی ایگزومین کو انتہائی ہائی پروفائل کرپشن، رشوت ستانی اور دو شادیوں کے کیس میں سزائے موت سنائی ہے۔ چین کی چار بڑی سرکاری ایسٹ مینجمنٹ فرمز چائینہ ہوارونگ ایسٹ مینجمینٹ کمپنی میں سے ایک …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
