Breaking News
Home / انٹر نیشنل (page 42)

انٹر نیشنل

ملائیشیا میں طیارے کی ضبطگی ، ملائیشین عدالت نے کیس خارج کرکے طیارہ پی آئی اے کے حوالےکردیا گیا ہے۔

اسلام آباد :جنوری 27 ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ملائیشیا میں طیارے کی ضبطگی کے معاملے پر پی آئی اے اور لیزنگ کمپنی کی باہمی رضامندی سے معاہدہ طے پا گیا. ملائیشین عدالت نے کیس خارج کرکے طیارہ پی آئی اے کے حوالےکردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں …

Read More »

خالصتان کی گونج اب دنیا بھر میں سنائی دینے لگی ہے، بھارتی سکھ کاشتکاروں کا اعلان

نئی دلی۔27جنوری (اڈیلی پاکستان آن لائن): زرعی اصلاحات کے نام پر کاشتکار دشمن قانون سازی کے خلاف احتجاج کرنے والے سکھ کسانوں نے بھارتی دارلحکومت دلی کے لال قلعہ پر خالصتان کا پرچم لہرانے کے بعد اعلان کیا ہے کہ مودی سرکار کی کسان مخالف پالیسی کے خلاف احتجاج جاری …

Read More »

گدو تھرمل پاور اسٹیشن میں فالٹ، پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا.

اسلام آباد۔10جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن):پاکستان میں ہفتے کی درمیانی شب بجلی کے ایک بڑے بریک ڈاؤن کے بعد تمام چھوٹے بڑے شہر اور دیہات تاریکی میں ڈوب گئے اور کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر بجلی بحال نہیں ہو سکی ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق رات …

Read More »

کنگنا رناوت اور ان کی بہن رنگولی غداری اور دیگر دوسرے الزامات میں بیانات قلمبند کرانے کے لیے باندرہ پولیس کے سامنے پیش ہوگئیں.

مبئی :9 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فلمی اداکارہ کنگنا رناوت اور ان کی بہن رنگولی کو غداری اور دیگر دوسرے الزامات کے تحت درج مقدمے میں اپنے بیانات قلمبند کرانے کے لیے باندرہ پولیس کے سامنے پیش ہوگئیں. دونوں کو کو بالآخر غداری اور دیگر دوسرے الزامات …

Read More »

انڈونیشیا کی حکومت نے بالی بم دھماکوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ ابوبکر بشیر کو سزا پوری ہونے سے قبل رہا کردیا۔

جگارتہ: 9 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انڈونیشیا کی حکومت نے بالی بم دھماکوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ ابوبکر بشیر کو سزا پوری ہونے سے قبل رہا کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 82 سالہ ابوبکر بشیر آچے میں دہشتگردی کیمپ چلانے کے الزام میں 15 سال سے قید …

Read More »

امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا

واشنگٹن: 9 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا اور انہیں اقتدار سے نکالنے کی تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں۔ امریکی پارلیمنٹ پر حملے میں مبینہ کردار ادا کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو …

Read More »

انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔

لاہور۔9جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن): انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق مہمان ٹیم کراچی میں دو ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ پی سی بی کے مطابق ویمنز ورلڈ چیمپئن ٹیم …

Read More »

امریکہ ایران کے خلاف پابندیاں اٹھا لے تو جوہری معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا جواز بنتا ہے، آیت اللہ خامنہ ای

تہران۔9 جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن):ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کو 2015 کے جوہری معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے لئےکوئی جلدی نہیں ہے ۔ ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہا کہ سوال یہ نہیں ہے کہ امریکہ جوہری معاہدے میں …

Read More »
Skip to toolbar