کاروبار
صفحہ اول ←
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 5,448 پوائنٹس کا اضافہ
منگل کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور بینچ مارک انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو گیا۔

کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی ادارے: نیسپاک، ہیسکو اور سیپکو کے بورڈز کی تشکیلِ نو کی منظوری
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں اہم سرکاری اداروں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں تقرریوں اور تبدیلیوں کی منظوری دی گئی۔

جنوبی ایشیا میں نوجوان اور کام کرنے کی عمر کی بڑی آبادی سے معاشی فوائد حاصل کرنے کے مواقع تیزی سے محدود ہو رہے ہیں: عالمی بینک
عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق خطے میں کام کرنے کی عمر کی آبادی اپنی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع ہو جائے گی اور آبادی کے عمر رسیدہ ہونے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

عالمی منڈیوں میں خام تیل اور سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی
منگل کے روز بین الاقوامی منڈیوں میں توانائی اور قیمتی دھاتوں کی قیمتیں گر گئیں جبکہ زرعی اجناس کے سو دے مہنگے داموں طے پائے۔

انوڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کے خلاف ایف بی آئی کی تحقیقات کا آغاز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ انوڈیا کے سربراہ کے ایک چینی خاتون سے مبینہ تعلقات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں چودہ فیصد اضافہ ریکارڈ
رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی رقم چودہ اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر رہی۔

پاکستان اور سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا نیا پرائیویٹ ایک وی ٹی فنڈ قائم
پاکستانی اور سعودی سرمایہ کاروں کے مشترکہ کونسل نے دونوں ممالک میں تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے نیا فنڈ شروع کر دیا۔

نیشنل بینک آف پاکستان: غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری
نیشنل بینک آف پاکستان نے منگل کے روز اہم عالمی کرنسیوں کے خرید و فروخت کے نئے نرخ جاری کر دیے ہیں۔

شنگھائی میں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا نواں ایڈیشن جاری
نمائش میں 4142 غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت، جو کہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ جنیوا روانہ، عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے
وفاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ جنیوا میں منعقد ہونے والی 30 ویں ورلڈ انویسٹمنٹ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا
ملک بھر میں سونے اور چاندی کے نرخوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ایس آئی ایف سی حکام اور جاز سی ای او کی ملاقات، ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے پر تبادلہ خیال
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے حکام سے جاز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ملاقات کی ہے۔

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 110 ملین ڈالر کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر بڑھ کر 26.846 بلین ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

پاکستان کے بیرونی قرضوں میں ایک دہائی میں دوگنا اضافہ، رپورٹ جاری
ورلڈ بینک کی انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ 2026 کے مطابق 2025 کے اختتام تک پاکستان کا کل بیرونی قرض 135.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

وزیراعظم کا کیش لیس معیشت کے قیام کیلئے روڈ میپ اور ٹی ڈی اے پی میں اصلاحات کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کو وسعت دینے اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو عالمی معیار کے مطابق جدید بنانے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ٹی ڈی اے پی کی جدید کاری کی منظوری
ملک سے برآمدات کو فروغ دینے اور پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی بڑھانے کے لیے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان میں اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان کا بیرونی قرض 10 برس میں دگنا ہو کر 135 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک دہائی کے دوران پاکستان کے بیرونی قرضوں کے حجم میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بجلی صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا امکان
امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔
