اسلام آباد۔ 6 جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسے علاقوں کی نشاندہی کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے جہاں لوگ معاشی مشکلات کا شکار ہو کر دو وقت کی روٹی سے محروم ہیں، جامع منصوبہ بندی سے ایسا نظام لایا جائے جس …
Read More »بھارتی ریاست اترپردیش میں خاتون اجتماعی زیادتی کے بعد قتل
اترپردیش : جنوری 06 ( ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اترپردیش میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ۔ 50 سالہ خاتون کے ساتھ تین افراد نے اجتماعی زیادتی کی اور پھر قتل کردیا، پولیس نے تین میں سے دو ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج …
Read More »چینی عدالت نے ملک کے بڑے سابق بینکر لی ایگزومین کو کرپشن سمیت دو شادیوں کے جرم میں سزائے موت سنادی۔
بیجنگ: جنوری 06( ڈیلی پاکستان آن لائن) چینی عدالت نے سابق بینکر اور پارٹی عہدیدار لی ایگزومین کو انتہائی ہائی پروفائل کرپشن، رشوت ستانی اور دو شادیوں کے کیس میں سزائے موت سنائی ہے۔ چین کی چار بڑی سرکاری ایسٹ مینجمنٹ فرمز چائینہ ہوارونگ ایسٹ مینجمینٹ کمپنی میں سے ایک …
Read More »خواجہ سرا ماڈلر رمل علی پرجہانزیب نامی شخص کا تشدد
لاہور: جنوری 06 ( ڈیلی پاکستان آن لائن) خواجہ سرا ماڈل رمل علی پرجہانزیب نامی شخص کا تشدد ، رمل علی کی بھنویں اور سرکے بال مونڈھ دیے گئے۔ رمل علی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں جہانزیب خان نامی شخص پر تشدد کا الزام لگایا ہے۔ …
Read More »سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے کو مسلح افراد نے قتل کردیا
کراچی :جنوری 06 ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے کو مسلح افراد نے قتل کردیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ٹارگٹڈ ہے یا ڈکیتی تفتیش جاری ہے۔ سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے کو کراچی …
Read More »اشتہاری کمپنی کے شو میں بولڈ لباس زیب تن کرنے پر تنقید کرنے والوں کوعائشہ عمر کا کرارا جواب
لاہور: جنوری06 ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے ایک اشتہاری کمپنی کے شو میں بولڈ لباس زیب تن کرنے پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا .کہتی ہیں کہ لکس اسٹائل ایوارڈز کے لیے انہوں نے ایک لوکل برانڈ …
Read More »خود کو قرنطینہ کیوں نہیں کیا، بالی ووڈ کے تین اداکار گرفتار
ممبئی: جنوری 05 ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ممبئی پولیس نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی سہیل خان، ارباز خان اور بھتیجے نروان خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تینوں اداکار کرونا سے متعلق حفاظتی تدابیر اختیار نہ کرنے پر گرفتار ہوئے. رپورٹس کے مطابق بالی وڈ …
Read More »مولوی شریف سمیت جن لوگوں نے مندر جلایا ان سے پیسے ریکور کرکے مندر کی تعمیر کی جائے. چیف جسٹس گلزار احمد
اسلام آباد: 05 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان نے کرک میں مندر جلائے جانے کے واقعے پر ازخود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیےکہ مولوی شریف سمیت جن لوگوں نے مندر جلایا ان سے پیسے ریکور کرکے مندر کی تعمیر کی جائے. چیف جسٹس …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
