Home / پاکستان / خواجہ سرا ماڈلر رمل علی پرجہانزیب نامی شخص کا تشدد

خواجہ سرا ماڈلر رمل علی پرجہانزیب نامی شخص کا تشدد

لاہور: جنوری 06 ( ڈیلی پاکستان آن لائن) خواجہ سرا ماڈل رمل علی پرجہانزیب نامی شخص کا تشدد ، رمل علی کی بھنویں اور سرکے بال مونڈھ دیے گئے۔
رمل علی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں جہانزیب خان نامی شخص پر تشدد کا الزام لگایا ہے۔ ماڈل کا کہنا ہےکہ جہانزیب خان نے میری بھنویں اور سر کےبال کاٹ دیے، جان کو خطرہ ہے،کچھ ہوا توذمہ دارجہانزیب خان ہوگا۔ رمل علی کا کہنا ہے کہ اسے آئے روزتشدد کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،میرےساتھ ہونے والےظلم کا نوٹس لیاجائے اور مجھے انصاف دلایاجائے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar