لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)کو حالیہ دنوں متعدد آپریشنل مسائل کا سامنا ہے جس کے باعث ہفتہ کے روز بھی 4پروازیں منسوخ اور 36پروازیں تاخیر کا شکار رہیں ،ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے کوئٹہ کی پروازیں پی کے 325اور …
Read More »لاہور پھر پاکستان کا آلودہ ترین شہر قرار، بارش کا امکان کم
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت ایک بار پھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیاجبکہ بارش کے امکانات بھی کم ہو گئے۔شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 800سے لے کر 290تک ریکارڈ کیا گیا جبکہ لاہور میں اوسطا ایئر کوالٹی انڈکس290ریکارڈ کیا گیا۔ حکومت پنجاب کی …
Read More »پروفیسر ساجد میر نے پی ٹی آئی پرپابندی کا فارمولہ پیش کردیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے پی ٹی آئی پرپابندی کا فارمولہ پیش کردیا۔ایک اعلامیہ میں اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ساجد میر نے کہا کہ اگرحکومت کے پاس پی ٹی آئی پر پابندی کاقانونی جواز، دلائل اور شواہد موجود ہیں …
Read More »جوڈیشل کمیشن بنانے کے لئے چیف جسٹس کو خط لکھوں گی ‘ڈاکٹر یاسمین راشد
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنے ایک، ایک کارکن پر ظلم کاحساب لے گی، انسانیت پر ظلم کرتے شرم آنی چاہیے،ان جانوں کا حساب ہوگا۔انہوں نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی …
Read More »وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کا جھوٹا پروپیگنڈہ ایکسپوز کردیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کا جھوٹا پروپیگنڈہ ایکسپوز کردیا۔عظمیٰ بخاری تحریک انصاف پروپیگنڈہ سیل کی تمام فیک ویڈیو اور پوسٹیں منظرعام پر لے آئیں اور پروپیگنڈہ سیل کی طرف سے مردہ قرار دیئے شخص کی ویڈیو بھی شیئر کردی۔ اس حوالے …
Read More »پنجاب حکومت کا سموگ کنٹرول اقدامات کے پیش نظر بڑا فیصلہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے سموگ کنٹرول اقدامات کے پیش نظر بڑا فیصلہ کیا ہے،بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری نہیں ہوگا نہ ہی موٹر وے پر سفر کر سکیں گی۔وزیرٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبرخان کا کہنا ہے کہ تیس سال پرانی گاڑیاں اکتوبر تا جنوری لاہور …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کا ملائیشیا میں فوری طور پر انسانی امداد بھیجنے کا اعلان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کی متعدد ریاستوں میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے حالیہ سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر ملائیشیا …
Read More »موٹر سائیکل کا لائسنس حاصل کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے موٹر سائیکل کے لرنر لائسنس پر 42دن کے ریلیف میں مزید توسیع کر دی ۔ ترجمان کے مطابق ایک ہی دن میں لرننگ اور ریگولر لائسنس کی سہولت میں 15دسمبر تک توسیع کا اعلان کیا گیا …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
