لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔ کھاد کے بعد گندم کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ بھی نیچے آگئے۔ مارکیٹ میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ میں زبردست کمی آرہی ہے۔پنجاب سیڈ کارپوریشن کا ریٹ تصدیق شدہ بیج 6300کی …
Read More »24نومبرکے انتشار اور فساد کی سیاست کرنے والوں کا کھیل اب ختم ہو چکا ‘احسن اقبال
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج وہ لوگ جو اسمبلیوں میں بیٹھ کر ٹی اے ڈی اے وصول کر رہے ہیں، سڑکوں پر آ کے غل غپاڑا کیوں کر رہے ہیں،24نومبر کے انتشار اور فساد کی …
Read More »وفاقی حکومت کے منصوبے زچہ بچہ ہسپتال راولپنڈی کی پنجاب حکومت کو منتقلی پر غور
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے عرصہ سے تعطل کا شکار وفاقی حکومت کے منصوبے زچہ بچہ ہسپتال، راولپنڈی کا دورہ کیا اور وفاقی حکومت سے صوبائی حکومت پنجاب کو اس منصوبے کی حوالگی کے بارے تفصیلات کا جائزہ لیا۔اراکین قومی اسمبلی طاہرہ …
Read More »وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کے ویڈیو بیان دکھا دیئے
سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کے ویڈیو بیان نیوز کانفرنس میں پیش کردئیے ،گرفتار کارکنوں نے ریکارڈڈ بیانات میں کہا کہ انہیں پیسے دے کر دھرنے میں لایا گیا، کہا گیا تھا کہ اسلام آباد میں توڑ پھوڑ …
Read More »چین کی طرف وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کو سرکاری دورے کی خصوصی دعوت
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چین کی طرف وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کو سرکاری دورے کی خصوصی دعوت دی گئی ہے ۔وزیراعلی مریم نوازشریف چین کی حکمران جماعت کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلی ہوں گی۔چین کی حکمران کمونسٹ پارٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف سینٹرل کمیٹی …
Read More »تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی’ شاہ محمود قریشی
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بہت بڑی غلطی ہوگی۔لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا …
Read More »آپریشنل مسائل کے باعث پی آئی اے کی 4پروازیں منسوخ، 36تاخیر کا شکار
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)کو حالیہ دنوں متعدد آپریشنل مسائل کا سامنا ہے جس کے باعث ہفتہ کے روز بھی 4پروازیں منسوخ اور 36پروازیں تاخیر کا شکار رہیں ،ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے کوئٹہ کی پروازیں پی کے 325اور …
Read More »لاہور پھر پاکستان کا آلودہ ترین شہر قرار، بارش کا امکان کم
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت ایک بار پھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیاجبکہ بارش کے امکانات بھی کم ہو گئے۔شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 800سے لے کر 290تک ریکارڈ کیا گیا جبکہ لاہور میں اوسطا ایئر کوالٹی انڈکس290ریکارڈ کیا گیا۔ حکومت پنجاب کی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
