احمد پور شرقیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بہاولپور کی تحصیل احمدپور شرقیہ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی علی حسن گیلانی کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کے ساتھ کار میں سوار چار افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال احمدپور شرقیہ منتقل کردیا گیا۔ریسکیو …
Read More »مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی کی موجودہ قیادت کو اہم مشورہ دیدیا
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستا ن تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی کی موجودہ قیادت کو جیلوں میں قید رہنمائوں سے پارٹی اور سیاسی معاملات میں مشاورت کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما جو اس وقت ناحق قید میں ہیں …
Read More »سیاسی پولرائزیشن معاشرے ،معیشت کیلئے زہر قاتل ہے :پنجاب بار کونسل
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین چودھری بابر وحید نے کہا ہے کہ سیاسی پولرائزیشن معاشرے اور معیشت کیلئے زہر قاتل ہے ،حکومت اور اپوزیشن کو معاملات کے حل کیلئے ایک میز پر بیٹھنا ہوگا ، وکلاء قیادت حالات میں سدھار لانے کیلئے اپنا مثبت کردار …
Read More »قومی کرکٹر فہیم اشرف کی اہلیہ کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش
نمائندہ خصوصی شہزاد رحمت پھولنگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹر فہیم اشرف کی اہلیہ کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے ، خوشی سے نہال اہل خانہ نے منوں مٹھائی تقسیم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر کے والد رانا محمد اشرف نے بتایا کہ ان کے بیٹے قومی …
Read More »پی ٹی آئی کے پاس ڈی چوک میں رات گزارنے کے انتظامات تھے ؟رانا ثنا اللہ نے بتا دیا
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آئن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ قیادت کو رائے دوں گا خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں ہو گا، خیبر پختوانخواہ میں صورتحال خراب،گورنر راج کسی قیمت پرنہیں لگاناچاہیے۔نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں رانا ثنا …
Read More »ڈیڈ لائن تک 26 ہزار وی پی این رجسٹر ہوئے:پی ٹی اے
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک کی رجسٹریشن کیلئے دی گئی مہلت تک 26ہزار وی پی این رجسٹر ہوئے۔وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی اے کووی پی این کی رجسٹریشن کیلئے تیس نومبر کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی اور اس کے بعد غیر رجسٹرڈ وی …
Read More »پاکستان چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضا مند :بھارتی میڈیا کا بڑا دعوی
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کرانے کے لیے مشروط رضا مند ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے دعوے کے مطابق آئندہ بھارت میں آئی سی سی کے ایونٹس بھی ہائبرڈ ماڈل پر ہوں گے۔ہندوستان ٹائمز …
Read More »وزیراعلی مریم نوازشریف پی ٹی آئی ورکرز کے تشدد سے زخمی اہلکاروں کا حوصلہ بڑھانے سی ایم ایچ راولپنڈی پہنچ گئیں
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران پرتشدد کارروائیوں میں زخمی اہلکاروں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے سی ایم ایچ راولپنڈی پہنچ گئیں ۔وزیرا علی مریم نواز شریف نے سی ایم ایچ میں زیر علاج رینجرز اور پولیس کے زخمی اہلکاروں کی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
