لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک کی رجسٹریشن کیلئے دی گئی مہلت تک 26ہزار وی پی این رجسٹر ہوئے۔وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی اے کووی پی این کی رجسٹریشن کیلئے تیس نومبر کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی اور اس کے بعد غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کو بلاک کرنے کا عندیہ دیا گیا تھا۔پی ٹی اے نے وزارت داخلہ سے وی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی درخواست کی ہے جس کے بعد وی پی اینز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے پی ٹی اے کی وی پی اینز کی رجسٹریشن کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔
Tags #Colleges #Corvet #Corvit #DGPR #IT #MinistryOfInformation #MinistryOfInterior #PASA #PID #PTA #PTIB #SecurityExchangeCommission #StockExchange #Universities #VPN
Check Also
وزیراعظم شہباز شریف 19دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ …
پی ٹی وی اور ٹی آر ٹی کے درمیان مشترکہ نشریات اور ترک ڈرامے دکھانے پر اتفاق
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونی کیشنز پروفیسر فحرتین …
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے …
غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے
بی آئی ایس پی کے ذریعے غریب خواتین اور ان کے خاندانوں کو مالی مدد …
سعودی عرب،والدین، بہن اور بھائی کے قاتل مقامی شہری کو سزائے موت
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مشرقی علاقے میں والدین، بہن اور …
سعودی عرب میں جج سمیت متعدد سرکاری اہلکار رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
مملکت کے مختلف علاقوں میں بدعنوانی میں ملوث سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،رپورٹ …